جشنِ آزادی پر فتوے بازی !
بعض تنگ نظر ، Sadist لوگ جشنِ آزادی کو بدعت قرار دیتے ھیں اور اس کو تیسری عید قرار دیتے ھیں ،،، اگر لوگ اس تیسری عید کو دین اور ثواب سمجھ کر کریں تو شاید اس فتوے کے لئے کوئی جواز بھی میسر ھو ،، جبکہ لوگ اس جشن کو قومی جشن قرار … Read more