مکالمہ

1-قرآن میں اللہ انسانوں کو غلام ” Slave ” کہتا ھے جبکہ بائیبل میں اولاد یا ” Children” کہتا ھے ،،،،،،،،، جناب آپ اللہ کو ممی بھی کہہ سکتے ھیں ؟ کیونکہ چلڈرن صرف باپ کے نہیں ھوتے ماں کے بھی ھوتے ھیں ،، جبکہ غلام صرف باپ کے بھی ھو سکتے ھیں ،،،،،،،، یہ … Read more

گر ھم خدا ھوتے !

اگر تم خدا ھوتے تو یہ دنیا کیسی بہتری سے چلاتے ؟ اس سوال پر غور کر لو اور پھر اپنے خدا کے ساتھ اپنی ذھانت کا مقابلہ کر لو ،، فلاح پا جاؤ گے ،،،،،،،،، مولوی استرے کے اس نسخے کے مطابق ھم اپنی ذھانت لڑائیں گے ،، پھر مولوی استرے کو اپنے سوال … Read more

ھدایت اور اللہ کی مشیئت !

اللہ پاک نے چاھا کہ کوئی ایسی مخلوق تخلیق فرمائے جو اسے جبر سے نہیں بلکہ اپنی مرضی کے ساتھ Face Value پہ چاھے اور اپنا رب مانے ،، اس کے لئے اس نے ضابطہ یہ بنایا کہ ھدایت اسی کو نصیب ھو گی جو ھدایت خود طلب کرے گا ، و یھدی الیہ من … Read more

اللہ کی مشیئت اور ھماری مشیئت

! یعنی اللہ کی چاھت اور ھماری چاھت ! وما تشاءون الا ان یشاء اللہ رب العالمین ،، تم کبھی چاہ نہ سکتے اگر اللہ رب العالمین اس چاھت کا اختیار تمہیں نہ دیتا ،، اللہ نے چاھا کہ دنیا میں کسی مخلوق کو ارادہ بخشا جائے ،، کہ وہ جو چاھے اس کو اختیار … Read more

خطبے کا خلاصہ !

میں وی روواں ، دل وی رووے تے اتھرو وگن قلم دے !! میرا بڑا بیٹا جب ڈیڑھ دو سال کا تھا تو اسے بھی دیگر بچوں کی طرح پانی میں ھاتھ مارنے کا بہت شوق تھا ! صحن میں کیاری بنائی ھوئی تھی جس میں بھنڈیاں وغیرہ لگی ھوئی تھیں،جب اس میں پانی بھر … Read more

خدا کی تلاش

اس کے نام جسے خدا کی تلاش ھے ! مگر وہ اپنے آپ کو دہریہ کہتا ھے ! اگر آپ کو دھریت پہ یقین ھے تو پھر تلاش کیسی ؟ اور اگر تلاش ھے تو پھر دھریت پہ ایمان کیسا ؟ اگر اللہ کی ذاتِ اقدس کے بارے میں شک پیدا ھو جائے تو یقین … Read more

کیا قرآن میں کوئی اختلاف یا تضاد ھے ؟، ایک ملحد کے سوال کا جواب ! الحمد للہ ،اللہ کی کتاب میں بالکل کوئی تناقض یا اختلاف نہیں ھے اور نہ کوئی شک ھے ، اللہ پاک نے خود فرما دیا ھے کہ اس کتاب کے سچا ھونے کی یہی دلیل کافی ھے کہ اس … Read more

معجزہ اور کرامت !

معجزہ ھو یا کرامت ،کوئی اپنی مرضی سے نہیں دکھا سکتا ،،،،،،،،، 1- و ما کان لنا ان ناتیکم بسلطان الا باذن الله و علی الله فلیتوکل المؤمنون ( سورہ ابراھیم ) 2-وَلَقَدْ أَرْسَلْنَا رُسُلًا مِنْ قَبْلِكَ وَجَعَلْنَا لَهُمْ أَزْوَاجًا وَذُرِّيَّةً ۚ وَمَا كَانَ لِرَسُولٍ أَنْ يَأْتِيَ بِآيَةٍ إِلَّا بِإِذْنِ اللَّهِ ..( الرعد 38) 3- … Read more

کون کیا ھے ؟

کسی بھی شخص کی گمراھی یا ھدایت کا فیصلہ اس کے عمل کو نہیں بلکہ عقیدے کو دیکھ کر ھوتا ھے ،، عمل کی بنیاد میں اگر عقیدہ فاسد ھے تو عمل بعض دفعہ جرم بن جاتا ھے ،، زنا اور ازدواجی رشتے میں عمل کو کوئی فرق نہیں ،ھر چیز وھی ھے ،فرق صرف … Read more

ربا تیری حکمت والے بھید نئیں جاندے پھولے !

سردی کے دن تھے ،، صبح بہت جلدی جاگ کر اسکول جانا ھوتا تھا ورنہ بس نکل جاتی تھی ،،، ابراھیم کو نیند سے بھری آنکھوں سمیت ایک ھاتھ میں پکڑا اور اس کا بستہ دوسرے ھاتھ میں ،، گھسیٹتا ، کوستا جا رھا تھا کہ جلدی پاؤں اٹھاؤ بس نے ڈبل اشارہ لگایا ھوا … Read more