ایک وسوسہ اور اس کا جواب

ایک بچے نے ایک مولانہ سے پوچھا انکل کیا اللہ تعالٰی دنیا کا سب سے وزنی پتھر بنا سکتا ہے؟ انکل نے بڑے وثوق سے جواب دیا،کیوں نہیں بیٹا اللہ ہر چیز پر قادر ہے بچے نے کچھ سوچ کر پھر پوچھا انکل کیا اللہ تعالٰی اتنا وزنی پتھر بھی بنا سکتے ہیں جسے وہ … Read more

اسراف کا کلچر ڈاکو بنانے کی فیکٹریاں ھیں !! خدا کے خلاف یہ گلہ کون پیدا کرتا ھے ؟ وھی جن کو سورہ بنی اسرآئیل میں شیطان کے بھائی کہا گیا ھے ،کیونکہ شیطان کا کام بھی لوگوں کو اللہ کے خلاف بھڑکانہ اور بغاوت پر آمادہ کرنا ھے ،، جب امیر لوگوں کا اسراف … Read more

مسئلہ غلامی اور اسلام

ابتدا میں ھی اگر ھم چند باتیں ذھن میں رکھ لیں تو آگے کی بات سمجھنا آسان ھو جائے گا ! 1 – اسلام سے سلیبس کے اندر کا سوال کیا جائے آؤٹ آف سلیبس سوال بد دیانتی ھو گی ! 2- اسلام غلامی کا موجد یا فاؤنڈر نہیں ھے ! البتہ اس کا پالا … Read more

گنہگار اور اس کا خدا

جانتا ھوں ثوابِ طاعت و زہد ! پر طبیـعت ادھـــر نہـیں آتـی ! مولوی ھونا یا مولوی کا بیٹا ھونا ! ایک ھی درجے کا جھٹکا دیتا ھے ! آپ اللہ سے ڈریں یا نہ ڈریں لوگوں سے ڈرنا واجب ھو جاتا ھے ! لوگوں سے ڈرنا اس وجہ واجب نہیں ھو جاتا کہ لوگ … Read more

محبوب اور خوف

جی خوف تو رھتا ھے،، محبوب جب تک قبولیت کا اعلان نہ کر دے ،، آپ کسی غریب آدمی کو کاسیو گھڑی 33 درھم کی تحفے میں دیں یقین کریں وہ آپ کو دعائیں دے گا،،مگر وھی گھڑی کسی ملک کے صدر یا بادشاہ کو دیں تو وہ اس کی توھین ھو گی اور وہ … Read more

میرا بے پرواہ ، بے نیاز مولا

ھم اللہ کی تخلیق ھیں ، اس کی سوچ اور اس سوچ کی ڈیویلپ شدہ تصویر ھیں ، اللہ ھمارا اور پوری کائنات کا مصور ھے ، خالق کے سامنے مخلوق اور مصور کے سامنے تصویر کے کوئی حقوق نہیں ھوتے ، جب چاھے جس طرح چاھے اس تصویر کو مٹا دے ،جلا دے یا … Read more

انسانوں میں سے شیاطین

اللہ پاک نے قرآن حکیم میں جگہ جگہ واضح کیا ھے کہ دنیا دارُالعمل ھے ، دارُالجزاء نہیں ،یہاں اچھا ھو یا برا بس عمل ھی عمل ھے اور آخرت جزاء ھی جزاء ھے ، دنیا میں ھر چیز امتحان ھے ،، خوشی بھی اور غم بھی ،، عطا بھی اور محرومی بھی ،پیدائش بھی … Read more

دو دھاری تلوار

جو "بنــد ” دریا کے پانی کو باھر جانے سے روکتے ھیں ! وھی باھر کے پانی کو اندر آنے سے بھی روکتے ھیں ! شخصیت پرستی دو دھاری تلوار ھے ! جو شخصیت دین کی جتنی خدمت کرتی ھے ! آنے والے خادم کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ بھی وھی بنتی ھے … Read more

میرا سوھنا پالنہار اللہ ،،،

مجھے اپنی قلبی رقت کی وجہ سے بہت سے جانوروں کے بچے پالنے کی سعادت نصیب ھوئی ھے ، جس سے مجھے کائنات کے پالنے والے کی عظمت کا شدت سے احساس ھے ،، ایک چڑیا کا بچہ اٹھا کر لے آؤ تو پورے گھر کو وختہ پڑ جاتا ھے ،، اس وقت میں سوچتا … Read more

تیرا پیار ھے میری زندگی ! تیری یاد ھے میری بندگی ! اللہ پاک نے جب فرشتوں سے فرمایا کہ میں نئی مخلوق بنانے جا رھا ھوں تو انہوں نے پلٹ کر کہا کہ پھر وھی کشت وخون اور فساد شروع ھو جائے گا جو سابقہ ھر مخلوق کی تخیلق کے بعد دیکھنے میں آتا … Read more