موسم پھر آ گیا ھے کرکٹ وائرس کا

اب لگے گی ایمان کی کلیئرنگ سیل ! یعنی جو بچا تھا وہ لُٹانے کے لئے آئے ھیں ،، اگر ان چند سطروں سے کسی ایک شخص کا ایمان بھی بچ گیا تو شاید میری بخشش کا ذریعہ بن جائے !! مہنگی وکٹیں سستے ایمان ! یہ ھے ھمارا پاکستان ! عالیجاہ بہت ھی سنسنی … Read more

منافق کی دوسری نشانی

امانت میں خیانت !! امانت کا تصور اس سے کہیں زیادہ وسیع ھے جتنا کہ ھم سمجھتے ھیں ،، 1- انسان کو اللہ پاک کی طرف سے ایمان و کفر اور شکر و ناشکری کا دیا گیا اختیار بھی امانت ھے ،، اور یہی وہ امانت ھے جس کے اٹھانے سے پہاڑوں نے ، زمین … Read more

گھریلو کینسر

منافق کی چار نشانیاں بیان کی گئ ھیں اور حدیثِ پاک میں ایسے فرد کو کہ جس میں یہ چاروں نشانیاں پائی جائیں ،، پکا ٹھکا 24 کیرٹ کا منافق قرار دیا گیا ھے ،،پھر جس میں تین ھیں وہ 22 کیرٹ کا ، پھر جس میں دو ھیں وہ 18 کیرٹ کا اور جس … Read more

ذرا اپنی اداؤں پہ غور فرمایئے

اگر آپ کی نظر اسپیڈ کیمرے پر ھے ، آپ ساتھ بیٹھے آدمی کو بتا بھی رھے ھیں کہ یہ دیکھو نئ قِسم کے کیمرے متعارف کروائے ھیں حکومت نے – ساتھ ھی آپ کو کیمرہ پڑ جاتا ھے تو ،،،،،،،،،،،،،،،،،، اس سے بڑی بیوقوفی کی کوئی بات نہیں ھو سکتی کیونکہ کیمرے کے ساتھ … Read more

کشادہ دلی اور وسعتِ نظر کی ضرورت ھے بابا

تمام مسلمانوں کو اگر ان کی نیکی کے صدقے اللہ پاک تبلیغی جماعت والوں جتنا کھُلا دل عطا فرما دے تو ان کا بیڑہ پار ھو جائے – سارے علماء اگر مولانا طارق جمیل جیسے وسیع المشرب قلب سے نواز دیئے جائیں تو اس امت کے آدھے مسائل ایک دن میں ختم ھو سکتے ھیں … Read more

محبت کیا ھوتی ھے

صبح صبح اپنے ایک مہربان صحافی دوست کا لطیفہ موصول ھوا، لطیفہ کچھ یوں ھے کہ بیوی نے شوھر سے گلہ کیا کہ آپ کو مجھ سے محبت نہیں ھے ! جس پر شوھر نے پلٹ کر جواب دیا ،بچے کیا عامر لیاقت کے پروگرام سے گفٹ میں لائی ھو؟ پہلے یہ لطیفہ کچھ یوں … Read more

بسم اللہ والحمدُ للہ والصلوۃ والسلام علی رسول اللہ

اما بعد ! اللہ پاک نے جو بھی نبی مبعوث فرمایا اس کی امت کو یہ حکم دیا گیا کہ وہ عبادات میں اپنے نبی کا اتباع کریں،،فأتبعونی و اطیعوا امری،، ان کے عمل کا اتباع اور حکم کی اطاعت،، اس لئے کہ اطاعت حکم کے بغیر ناممکن ھے اور اتباع عمل کے بغیر ناممکن، … Read more

مسلمانوں کے دو فکری حکمران

1- جاوید احمد غامدی ! 2- وحید الدین خاں آج کے ابن تیمیہ مسلمانوں کی تاریخ کم و بیش ڈیڑھ ہزار برس پر مشتمل ہے۔ اس تاریخ میں ابتدا سے لے کر آج تک بے شمار جلیل القدر اہل علم گزرے ہیں۔ تفسیر، حدیث، فقہہ، علم الکلام اور تصوف وغیرہ کے حوالے سے اس امت … Read more

اللہ کی قسم قرآن گواہ ھے

اللہ پاک قرآن کریم میں قسم کھا کر گواھی دیتا ھے کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کبھی بھی جنون کا شکار نہ کبھی تھے نہ قیامت تک ھوںگے ،،،،،،، نہ کسی جادو کے ذریعے اور نہ ھی کسی بیماری کی وجہ سے ،، قرآن کی گواھی اوپن اور دائمی ھے ،، محدود اور مؤقت … Read more

امتحاں کیسے کیسے

اللہ کے رسول ﷺ فرماتے ھیں کہ چار آدمی قیامت کے دن کچھ یوں عذر پیش کریں گے ، 1- بہرہ شخص جو کچھ بھی نہیں سن سکتا تھا – 2- پاگل شخص – 3- بوڑھا شخص – 4- -وہ شخص جو زمانہ فترت میں مر گیا جبکہ کوئی رسول موجود نہیں تھا ،،یعنی حضرت … Read more