بچوں کو اھل مدارس کی پہنچ سے دور رکھیں

جب دین سے وابستہ کوئی شخص کسی برائی کا ارتکاب کرتا ھے تو عام لوگ کہتے ھیں اگر خدا ان کو بخشے گا تو ھمیں تو بےحساب بخش دے گا ،، جب لوگ حج کر چکتے تھے تو عمر فاروقؓ انہیں درے سے واپس بھیجتے تھے کہ حرم سے مانوس ھو جاؤ گے تو اس … Read more

یقینی کامیابی کا نسخہ

انسان اگر صرف درود شریف کا ورد رکھے تو باقی دعاؤں کی ضرورت ھی نہیں پڑتی درود شریف Posted cheque کی طرح منظور شدہ دعا ھے جس کے رد کا خطرہ نہیں،،اس کی منظوری کے بعد ھر دروازہ کھلتا چلا جاتا ھے، اسباب آپ کے آگے پیچھے بچھنے کو ترستے ھیں ،،، ھم نے جو … Read more

قبولیت کا وقت !

اس کے ھاتھ میں لوھے کا گز تھا ، کسی کے گھر سے کپڑا ماپنے کے لئے لے کر آ رھی تھی ، تپتی دوپہر تھی ڈیڑھ دو بجے کا وقت ھو گا ، ھم بھی کنگھی کر کے ان کی گلی کا چکر لگانے نکلے تھے کہ شاید قبولیت کا وقت ھو ،حالانکہ سرمہ … Read more

میلاد اور میرا موقف

بقول شیخ الاسلام علامہ طاھر القادری دامت برکاتھم العالیہ ، دین 50٪ جشن ھے ،مگر یہ جشن اللہ اور اس کے رسولﷺ کا Endorse کردہ ھے اسے باقاعدہ شریعت بنایا گیا ھے ،، ان الصفا والمروۃ من شعائراللہ کہہ کر اس جشن کو دین بنایا گیا ھے ،، فاذا افضتم من عرفات فاذکروا االلہ عند … Read more

گیارھویں شریف اور وھابی کا گھر !!

مولوی صاحب گیارھویں شریف ثابت کر رھے تھے ،، تقریبا 30 سال پرانی بات ھے ،اس وقت مولوی صاحب کو 3000 پر لایا گیا تھا کہ گیارھویں کو شریف ثابت کیا جائے ،، پہلے تو مولوی صاحب نے فرمایا ” جو کہتا ھے کہ گیارھویں ھے ھی نہیں ، اوہ پاگل دا پتر ائے ،، … Read more

میلاد

یہ عید جو مناتے ھیں ان سے کنفرم کریں کہ کس دلیل سے کرتے ھیں ،، ھمارے زمانے میں ھماری دادی جان بارہ وفات کا ختم کرایا کرتی تھیں ،، وھی بارہ وفات اب میلاد کہلاتی ھے ، اور تین منزلہ کیک بنتے ھیں ڈھائی لاکھ کا کیک ، دو لاکھ کا کیک ،، اور … Read more

دوسری قومیں بھی تنخواہ اسی شمسی سال اور مہینوں کی تاریخ کے حساب سے لیتے ھیں اور آپ بھی ،، کیا یہ مشابہت نہیں ھے ؟ یہودی بھی سورج کے ساتھ روزہ کھولتے ھیں اور عیسائی بھی ،،اور آپ بھی سورج کے غروب ھونے پہ روزہ کھولتے ھیں کیا یہ مشابہت نہیں ؟ ،،یہود و … Read more

بدعت کا دردِ سر

بدعت اس کام کو کہتے ھیں جسے آپ ثواب یا اجر کی نیت سے کرتے ھیں ! بات اگر ثواب کی ھے تو پھر اس عمل کو کتاب و سنت سے ثابت کرنا ھو گا ! جو کام آپ ثواب کی نیت سے نہیں کرتے بلکہ سوشل ویلیوز کی بنیاد پر کرتے ھیں ان کا … Read more

سمجھ سمجھنا سمجھ کے سمجھو ، سمجھ سمجھنا بھی اک سمجھ ھے ! سمجھ سمجھ کے بھی جو نہ سمجھے ، میری سمجھ میں وہ نا سمجھ ھے ! گاڑی میں جو اے سی ھوتا ھے ،اس کی الگ پُلی یا لیور ھوتا ھے ! وہ لوھے کا ھوتا ھے اور مرکزی انجن کے لیور … Read more

محمدۤ بشرۤ ،،،،،،،،،،،، لیس کالبشر ! یاقوتُ حجرۤ ،،،،،،،،،،،، لیس کالبشر ! میں ایک سکہ بند بریلوی خاندان سے تعلق رکھتا ھوں ، جس کے دادا جی کا نام پیراں دتہ ھے ، جن کی وفات کے بعد بھی موھڑہ شریف سے عرس کی اطلاع کے کارڈز آتے رھے تھے ،جن کے نزدیک موہڑے شریف … Read more