امام غزالی ،شاہ اسماعیل شھید ،شاہ ولی اللہ دھلوی ، مجدد الف ثانی لوگوں نے مجازی نبوتِ معصومہ کی جو کھیر صدیاں لگا کر تیار کی تھی جب وہ تیار ھو چکی تو غلام احمد قادیانی وہ دیگچہ لے اڑا ،، ، تعجب کی بات یہ ھے کہ دوسروں کی چھوٹی چھوٹی بات کو پکڑ … Read more
مذاہب
عیسائی لوگوں میں ایک Myth ھے کہ خون آشام ویمپایر کسی چیز سے نہیں مرتی ،جب تک اسے چاندی کی گولی یا نیزے یا تلوار سے قتل نہ کیا جائے ، ، وہ دوبارہ زندہ ھو جاتی ھے ،،،،،،،،،، اقبال کہتا ھے کہ ابلیس کو قتل کرنا بڑا مشکل ھے اور اس کی وجہ یہ … Read more
عبادت کی دو ھی قسمیں ھیں ،، فرض اور نفل یعنی ایکسٹرا یا اضافہ ،،جیسا کہ اللہ پاک نے پوتے کو نفل فرمایا ھے ،یعنی بیٹا اصل ھے اور پوتا منافع ھے ،، ووهبنا له إسحاق ويعقوب نافلة وكلا جعلنا صالحين ،،، نفلی عبادت کوئی بھی ھو ،، اس کی اصل یعنی باپ ھونا ضروری … Read more
ڈاکٹر، انجینئر ، ڈرائیور، حافظ ، عالم ، مفتی ، بننے کے کچھ ضوابط اور درجات ھوتے ھیں اور یہ طے ھوتا رھتا ھے کہ فلاں بندہ اب اس درجے میں ھے ،، جب وہ اس اسکول ،کالج مدرسے سے ٹرانسفر لیٹر لے کر کسی دوسرے ادارے میں جاتا ھے تو وہ پہلے اس کا … Read more
تصوف ،،، یہ ساری باتیں کانٹے پہ لگا وہ چارہ ھیں جسے نگل کر مچھلی پھنستی ھے ،سوال یہ ھے کہ تصوف کی Origin کیا ھے ؟ اور وہ جو غوثوں ،قطبوں ، ابدالوں کے اختیارات کا پورا چارٹ ھے وہ قرآن و حدیث سے کہاں ثابت ھوتا ھے ،وہ تو مکمل طور پرھندو دیومالا … Read more
زمانوں کے تقدس کا المیہ ! superiority complex of ages
انسانوں میں نفسیاتی خلیج کو وسیع کرنے، اور جینیریشن گیپ کی تخلیق میں زمانوں کے تقدس کو ایک کلیدی حیثیت حاصل ھے ! یہی زمانی تقدس نئی تحقیق و تخلیق میں زھرِ قاتل اور انسان کی ذھنی نشو و نما کے شجر کے لئے آکاس بیل ھے ! ھمارا زمانہ بھی بہت مقدس ھوتا تھا،اس … Read more
اے ایمان والو VS اے بنی اسرائیل
موسی علیہ السلام جب مدین براستہ کوہ طور سے نبوت سے سرفراز ھو کر آئے تو آپ کا اصل مشن تو اولادِ یعقوب کو ” جہاں ھے ،جیسا ھے ” کی بنیاد پر مصر سے نکال کر واپس فلسطین لانا تھا ،، مگر ضمناً انہوں نے فرعون کو بھی دین کی دعوت دی ،، اور … Read more
اسلام ، عورت اور ھمارا سماجی رویہ
اللہ پاک نے انسان کی تربیت ماں کے حوالے فرمائی ھے،کیونکہ تربیت کے لئے جس پیار اور صبر کی ضرورت ھوتی ھے اللہ نے اس کے خزانوں سے ماں ھی کو نوازا ھے، اسی لئے طلاق کی صورت میں بھی بچوں کو ماں کے سپرد کرنے کا ھی حکم دیا گیا ھے ، مرد پر … Read more
بیٹیوں کا حصہ کھا جان
سورہ النساء مین ارشاد فرمایا ھے کہ مردوں کے لئے حصہ ھے اس میں جو ان کے والدین اور رشتہ دار چھوڑ جائیں اور عورتوں کے لئے بھی اس میں حصہ ھے جو ان کے والدین اور رشتہ دار چھوڑ مریں ،، مما قل منہ او کَثُر ،،، تھوڑا ھو یا زیادہ ،، نصیباً مفروضاً … Read more