موسی علیہ السلام اور فرعون ،، نبئ کریم ﷺ اور قیصر عظیم الروم موسی اور ھارون علیھما السلام نے جاتے ھی فرعون کو بولا تھا ” والسلام علی من اتبع الھدی ” ؟ اگر ایسا ھے تو پھر تو یہ واقعی غیر مسلم کو سلام ھوا ،، لیکن اگر آدھا گھنٹہ تقریر کر کے ، … Read more
مذاہب
اللہ پاک یہود کو ایکسپوز کرتا چلا جا رھا تھا ، بات سورہ البقرہ سے شروع ھوئی تھی ، پہلے پارے کا ربع چھوڑ کر باقی دوسرے پارے کے ربع تک یہود ھی زیرِ بحث چل رھے ھیں ،، آل عمران میں عیسائی اور پھر مائدہ میں یہود و نصاری دونوں ،، ان کے وفود … Read more
سلام ملتِ ابراھیمی کا تحیہ تھا ، مکے کے مشرک بھی سلام کیا کرتے اور مدینے کے یہود نصاری بھی ،، سوال سلام کرنے کا نہیں اٹھا تھا بلکہ سلام کا جواب دینے کا اٹھا تھا ، اس کے بارے میں اللہ پاک نے فرمایا ھے کہ جو تمہیں کوئی بھی کلمہ خیر تحیہ کے … Read more
دلائل تو بعد میں ،،،،، پہلے یہ غزل سن لیں ،، جو لوگ غیر مسلم کو سلام نہیں دے سکتے ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، وہ ان کو اسلام کس منہ سے دیتے ھیں جو سراپا سلام ھے ؟ تنگ دل ، تنگ نظر ،کنوئیں کے مینڈک ، ماضی کے خوابوں میں اٹکے لوگ ، جنہیں انسانیت کی ھوا … Read more
عظمتِ صحابہؓ
صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم اجمعین وہ ھستیاں ھیں جن سے اللہ اور اللہ کا رسول ﷺ راضی ھیں اور اس کا گواہ قرآنِ حکیم ھے ،،،، یہ وہ ھستیاں ھیں جن کو اللہ پاک نے اپنی پارٹی ” حزب اللہ ” قرار دیا ھے – یہ وہ ھستیاں ھیں کہ جن کی خوبیاں اور … Read more
وہ حکیم صاحب کا چھَوٹُو تھا اور ” نِکا حکیم ” کہلاتا تھا جس طرح سب انسپکٹر نکا تھانیدار ھوتا ھے ،، حکیم صاحب جس ڈبے کا نمبر بولتے وہ جھٹ سے اس ڈبے میں سے دوا نکال کر پُڑی بنا دیتا ،،،،، خلود تو صرف ذاتِ کریم جل جلالہ کو حاصل ھے ،باقی سب … Read more
مولوی ایک ھی کافی
ھم تازہ تازہ دین کی طرف مائل ھوئے تھے ،، اور جوش کا عالم کچھ ویسا ھی تھا ،جیسا اقبال نے اپنے شعر میں بیان کیا ھے کہ ” رکے جب تو سِل چیر دیتی ھے یہ ! پہاڑوں کے دل چیز دیتی ھے ! جس کسی کی شادی میں جاتے تو ایسا فساد کھڑا … Read more
قرآن میں تغیر و تبدل نبیﷺ کے اختیار میں نہیں
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ! *وَإِذَا تُتْلَى عَلَيْهِمْ ءَايَاتُنَا بَيِّنَاتٍ قَالَ الَّذِينَ لاَ يَرْجُونَ لِقَاءَنَا ائْتِ بِقُرْءَانٍ غَيْرِ هَذَا أَوْ بَدِّلْهُ قُلْ مَا يَكُونُ لِي أَنْ أُبَدِّلَهُ مِن تِلْقَاءِي نَفْسِي إِنْ أَتَّبِعُ إِلاَّ مَا يُوحَى إِلَيَّ إِنِّي أَخَافُ إِنْ عَصَيْتُ ربی عذاب یومٍ عظیم …یونس آیہ 15 اور جب ان پر ھماری آیاتِ بینات پڑھی … Read more
دانشور اور اختلافِ رائے
میری مسجد میں 7 گھڑیاں ھیں ، اور ساتوں کے وقت میں فرق ھے ،، حالانکہ ھر دوسرے تیسرے دن ملاتا رھتا ھوں ،نیوز چینلز کے اوقات میں اختلاف ھے ، اگرچہ سب ایک اسٹنڈرڈ ٹائم کو فالو کرنے کا دعوی کرتے ھیں ،، گھڑیاں جتنی زیادہ ھوتی جائین گی ،اوقات میں اختلاف بھی بڑھتا … Read more
شہادتِ علی الناس اور نبی ﷺ کی سیرت
دین کا تنہا ماخذ محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی ذاتِ بابرکات ھے ! اس ماخذ یا سورس سے ھمیں دو چیزیں ملی ھیں قرآن اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا عملی طریقہ جسے سنت کہا جاتا ھے، جب ھم یہ کہتے ھیں کہ دین کا تنہا ماخذ مصطفی ﷺ کی … Read more