takhleeq e insan-by Qari Mohammad Hanif Dar- 5/4/2013
ھر انسان کا منطقی فرض ھے کہ اپنے خالق کی عبادت کرے، عبادت سلبی بھی ھے اور ایجابی بھی،، سلبی عبادت منکرات سے رُکنا اور ایجابی عبادت معروف کی پیروی ھے، Source
ھر انسان کا منطقی فرض ھے کہ اپنے خالق کی عبادت کرے، عبادت سلبی بھی ھے اور ایجابی بھی،، سلبی عبادت منکرات سے رُکنا اور ایجابی عبادت معروف کی پیروی ھے، Source
آپ کے ھاتھ میں وہ امانت ھے،جس کو اٹھانے سے زمین،آسمان اور پہاڑوں نے انکار کر دیا تھا،، ووٹ کی اھمیت کو سمجھیں ! Source
انسان جب رب سے بدگماں ھوتا ھے تو سکھوں سے بھی اولاد مانگنے چلا جاتا ھے ! پستی کا کوئی حد سے گزرنا دیکھے !! Source
تبلیغ کے دو طریقے ھیں قولی و عملی ! قول میں جان عمل سے آتی ھے، بے عمل کی تبلیغ کبھی نتیجہ خیز ثابت نہیں ھوتی ! Source
بنی اسرئیل کی تاریخ وعدہ خلافیوں اور ظلم و عدوان کا ایک خوفناک باب ھے ،، Source
جن مسائل کو نبیﷺ نے کبھی اھمیت نہیں دی،تنگ نظری نے ان کو اسلام اور کفر کا معاملہ بنا دیا ! Source
ایمان اور عمل جواب ھے اس اعتراض کا کہ جنت جانے کے لئے مسلمان ھونا ضروری نہیں ! Source
دین و دنیا میں تقابل اور دنیا کو آخرت کے لئے اثاثہ بنانے کا فارمولہ ! Source
ایمان بالغیب کی ابتدا ایمان بالرسالت سے ھوتی ھے،، دین کی ساری عمارت اس بنیاد پر بنتی ھے ! Source