ویڈیو خطبات
sura tul qamar- By Qari Hanif Dar,31/3/2014
قوموں کے عروج و زوال کی داستان- حضرت نوح علیہ السلام کی اپنے منافق بیٹے کی سفارش پر جسے وہ مسلمان سمجھ رھے تھے، اللہ پاک کا شدید ردعمل ! Source
agr tum mo,min ho – By Qari Hanif Dar, 27/3/2014
اگر ھم اپنا ایمان و یقین اور کردار وسیرت مستحکم کر لیں تو میدان ھمارا ھے ! مگر یہ اگر بہت بڑا ھے !! Source
Iman Aur Imtehan-By Qari Hanif Dar 4/4/2014
اللہ قدرت رکھنے کے باوجود اپنے دشمنوں سے خود ھی کیوں نہیں نمٹ لیتا ،اس اھم سوال کا جواب بھی بہت اھم نھے Source
Iman aur Imtehan 2 By Qari Hanif Dar,11/4/2014
جو مومن ھے وہ ھر وقت معرض امتحان میں ھے ! بے فکر وھی ھے جو منافق ھے !! Source
Tauhid -By Qari Hanif Dar,25/4/2014
اللہ کا حق ھے کہ صرف اسی کو پکارا جائے اور ھمارا یہ فرض ھے کہ صرف اسی کو پکاریں – اس کے علاوہ سب تاویلیں شیطانی پھندہ ھیں ! Source
Akhrat ka biyan -By Qari Hanif Dar,5/5/2014
انسانیت آخرت میں تین گروھوں میں تقسیم ھو جائے گی، دائیں والے بائیں والے اور مقربین ! Source