Tauheed e Khalis, By Qari Hanif Dar,8/4/2016
اللہ پاک نے تمام مخلوق اپنی نپی تلی اسکیم کے تحت پیدا فرمائی ھے ، اور انسان کو اس زمین کو آباد کرنے کے لئے بھیجا ھے برباد کرنے نہیں بھیجا Source
اللہ پاک نے تمام مخلوق اپنی نپی تلی اسکیم کے تحت پیدا فرمائی ھے ، اور انسان کو اس زمین کو آباد کرنے کے لئے بھیجا ھے برباد کرنے نہیں بھیجا Source
انسانوں کی گــــــمراھی کا سب سے بڑا سبب یہ ھے کہ انہوں نے اللہ کے شایان شان اس کی قدر نہیں کی ! Source
انسان جب خدا کو بھولتا ھے تو حقیقت میں اپنے مقام سے گر کر حیوانات سے بھی نیچے چلا جاتا ھے Source
اللہ کی حدوں کا خیال رکھا جائے تو گھر جنت اور بیوی حور بن جاتی ھے ! Source