ویڈیو خطبات
Allah he Allah – By Qari Hanif Dar,19/5/2014
اسی کے نشان ھیں ھر طرف ،اندر باھر ھر چیز اس کی طرف اشارہ کرتی ھے! اللہ ھی اللہ Source
sura yousaf aur tauhid- By Qari Hanif Dar,15/11/2013
توحید انسانوں پر اللہ پاک کا خاص الخاص فضل ھے مگر لوگ اس کی قدر نہیں کرتے ! Source
Iman O Amal- By Qari Hanif Dar,29/11/2019
اگر واقعی لوگ حشر میں ہمارے ایمان کے گواہ ھونگے تو پھر وہ ہمارے ایمان کو ہمارے عمل سے پہچان کر ہی تو گواہی دیں گے ، وہ غیب تو نہیں جانتے ـ Source
aaj aur kal- By Qari Mohammad Hanif Dar,19/7/2013
ھماری دنیا ھمارا آج اور ھماری آخرت ھمارا کل ھے ! اس آج سے ھی ھم نے اپنا کل خود کمانا ھے ! Source
hidayat k zabtey- By Qari Mohammad Hanif Dar,27/5/2013
ھدایت کا پہلا ضابطہ دستیاب علم یا ھدایت پر عمل کرنا ھے ،،جس کے نتیجے میں اللہ پاک مزید ھدایت اور عمل آسان کر دیتا ھے ،، Source
Allah ka Ideal- By Qari Hanif Dar , 6/3/2015
میرے نبی اللہ کے بھی آئیڈیل ھیں ،، جن کے سیرت و کردار کی قسمیں میرے رب نے کھائی ھیں ،، Source
Insan Awr Khaliq- By Qari Hanif Dar,22/11/2019
اللہ کے وجود کا سب سے بڑا گواہ انسان خود ہے ـ کیونکہ جس طرح اہنے آپ میں اور کائنات میں یہ رب کو کھوج سکتا ہے باقی مخلوق میں یہ صلاحیت نہیں ہے ـ Source