Tawba 2- By Qari Hanif Dar,20/9/2019
شیطان ہماری نیکی سے نہیں ڈرتا، وہ مجرد ایک مشورے سے ہماری ہمالیہ جیسی نیکی کو نسیاً منسیا کرا دیتا ہے، وہ ہماری توبہ سے ڈرتا ہے جو ہمارے گناھوں کو بھی نیکی میں تبدیل کرا دیتی ہے ـ Source
شیطان ہماری نیکی سے نہیں ڈرتا، وہ مجرد ایک مشورے سے ہماری ہمالیہ جیسی نیکی کو نسیاً منسیا کرا دیتا ہے، وہ ہماری توبہ سے ڈرتا ہے جو ہمارے گناھوں کو بھی نیکی میں تبدیل کرا دیتی ہے ـ Source
عدل کا تقاضا یہ ھے کہ اپنے دشمن کی برائی کے ساتھ اس میں اگر کوئی خیر ھے تو اس کا ذکر بھی کیا جائے Source
کردار دعوت میں روح کا مقام رکھتا ھے ،بےکردار دعوت بےروح جسد کی مانند ہوتی ہے ، اس لئے حجت نہیں ہوتی Source
اللہ پاک نے اسلام کو انسانیت کے لئے بلاحرج اور آسان دین بنایا ھے، اس کی وسعت آفاقی ھے Source
گھریلو زندگی کے بارے میں قرآن میں تفصیلی احکامات کی موجودگی میں طلاق کے بڑھتے اعداد و شمار ،کتاب اللہ سے ھمارے عدم تعلق کا مظہر ھیں ! Source