ویڈیو خطبات
Ramadan aur Taqwa-by qari mohammad hanif dar,12/7/2013
اللہ کے عطا کردہ اختیار کو استعمال کرتے وقت،اللہ تعالی کی حدود کا احترام کرنے کا نام تقوی ھے Source
aik azeem leader- By Qari Hanif Dar,26.8/2013
لیڈر کی عظمت ھنگامی حالات میں واضح ھوتی ھے جب اسے قوم کے جذبات کی پرواہ کیئے بغیر انتہائ اھم فیصلے کرنے ھوتے ھیں، صلح حدیبیہ ایک ایسا ھی موقع تھی ! Source
Hajj On Subsidy- By Qari Hanif Dar,1/2/2019, سبسڈی پر حج
بیت المال کی سبسڈی پر حج کی کوئی نظیر خیرالقرون میں نظر نہیں آتی، نہ دورِ رسالت میں اور نہ خلفائے راشدین کے دور میں Source
Idealism- By Qari Hanif Dar,28/7/2014
ھمارے بہت سے مسائل اس وجہ سے ھیں کہ ھم خود تو سراپا خامیوں کا مرقع ھوتے ھیں مگر ھر چیز آئیڈیل چاھتے ھیں ! Source
Samaji Khidmat – By Qari Hanif Dar,22/9/2017
اسلام میں سماجی خدمت کے اس قدر فضائل کے باوجود غیر مسلم اس معاملے میں ھم سے آگے ہیں ـ Source
Namaz e Ishque,By Qari Hanif Dar,11/12/2015
نمازِ عشق یہ ھے کہ مسجود سامنے محسوس ھو، اور بندہ پگھل کر اپنا ،سب کھوٹ نکال دے اور اپنے سب مسائل اس کے سامنے رکھ کر مطمئن ھو جائے Source
sunnat ki target killing-By Qari Hanif Dar,17/1/2014
نبئ پاک نے زندگی کے کسی شعبے میں کوئی خلا نہیں چھوڑا جسے اپنے عمل سے واضح نہ کردیا ھو ، سنت کو قتل کیئے بغیر کسی بدعت کے لئے کوئی جگہ نہیں نکلتی،ھر بدعت سنت کی قبر پر ایجاد کی جاتی ھے ! Source
Allah k wali- By Qari Mohammah Hanif Dar,17/5/2013,
اللہ کے ولی کون ھوتے ھیں،، کیسے ھوتے ھیں، کہاں ھوتے ھیں ؟؟؟ Source