nifaq ki nishani – By Qari Hanif Dar 5/7/2019



مومن کے شایانِ شان نہیں کہ اس میں منافق کی سی نشانیاں پائی جائیں ، اگرچہ رسول اللہ ﷺ کے زمانے کے منافق ایک الگ قوم تھے جو رسول اللہ ﷺ اور اسلام کے دشمن تھے ، جبکہ گنہگار سے گنہگار مسلم کو بھی رسول اللہ ﷺ یا اسلام کا دشمن نہیں سمجھا جا سکتا ـ

Source