سوال ! قاری صاحب اگر بیوی شوھر کو بتائے کہ فلاں شخص میری عزت پر حملہ آور ھونا چاھتا ھے اور شوھر ثبوت مانگے تو بیوی کیا کرے ،، ؟ الجواب ! عموماً ایسا گھر کے افراد کے بارے میں ھوتا ھے ،، جہاں شوھر ثبوت کا معاملہ اٹھاتا ھے ، باھر کے آدمی کو … Read more

مکہ کے لوگ شروع میں بت پرست نہ تھے ، ان کے اصلی لوگ حضرت اسماعیل علیہ السلام کی اولاد تھے ، اور اپنے کو حضرت ابراہیم علیہ السلام کے ماننے والے سمجھتے تھے ، اور ان کے دین کو اپنا دین سمجھتے تھے ، ا ن کے ساتھ یمنی قبیلہ جرہم پھر خزاعہ کے … Read more

لازمی و متعدی نیکی اور بدی

  جس طرح نیکی کی دو قسمین ھیں کہ ایک ذاتی نیکی ھے جس کا فائدہ صرف نیکی کرنے والے کو ھی ھوتا ھے اور وہ نیکی نہ کرنے سے نقصان بھی اس کی اپنی ذات کا ھوتا ھے ،یہانتک کہ اس نیکی سے اس کی بیوی بچوں کا بھی کوئی نفع نقصان وابستہ نہیں … Read more

سوال ! Assalamualikum.aap ki tahreer phat kar rahnumai hasil ho rahi hai.aapse guzarish hai k 21st century main Madiat ( materialism) de Kis tarha mahfooz raha jaye..? Jahan has taraf nafsa nafsi ka alam ho aur paisa kay zoor sar char Kar bool raha ho, wahan apnay aapko Kis tarha is materialism se mahfooz rakha … Read more

محبت اور نفرت وہ جذبات ھیں جو اپنی وجہ بتانے کے پابند نہیں ، کسی کی معمولی سی بات پہ اس سے محبت ھو سکتی ھے اور کسی کی معمولی سی حرکت سے اس سے نفرت ھو سکتی ھے ،، عدالت میں عورت کا ایک سطری بیان کہ ” مجھے اپنے شوھر سے نفرت ھے … Read more

امر بالمعروف اور نہی عن المنکر

  عن أبي سعيد الخدري قال : سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول : من رأى منكم منكرا فليغيره بيده ، فإن لم يستطع فبلسانه ، فإن لم يستطع فبقلبه ، وذلك أضعف الإيمان . رواه مسلم . ابی سعید خدریؓ فرماتے ھیں کہ میں نے نبئ کریم ﷺ کو فرماتے سنا ھے … Read more

دو ٹانگوں پہ چلنے والے جانور

  اب یہ ضروری ھو گیا ھے کہ لوگوں کو معلوم ھو کہ ان کی بیٹیاں کس عذاب سے گزرتی ھیں اور کن وحشی درندوں کے سپرد کی جاتی ھیں ، اور وہ شادی کے بعد بچیوں کے ساتھ اس سلسلے میں رابطہ رکھیں اور فوری قدم اٹھائیں ،، یہ والدہ کی ذمہ داری ھے … Read more

سائنس اور قرآن

ھمارے جسم کے اندر ھمارے ھر باڈی سیل میں ھمارا جینیٹیکل کوڈ محفوظ ھوتا ھے ،ھمارے مکمل ڈی این اے کے اندر ساڑھے تین ارب حروفِ ابجد ھیں جن کو نیوکلیوٹائیڈ( Neuclutide) کہتے ھیں جس طرح اردو کے حروفِ ابجد ملکر حروف بنتے ھیں اسی طرح یہ انسانی حروفِ ابجد مل کر جین ( Gen) … Read more

سادگی

ھمیں گرمی کی چھٹیوں میں مختلف ھنر سیکھنے کے کام پر لگا دیا جاتا ،، مثلاً درزی کے پاس بٹھا دیا جاتا جہاں ھم دو ماہ میں ساری برادری کے چھوٹے کپڑے بڑے اور بڑے کپڑے چھوٹے کرتے یوں اپنی مہارت میں اضافہ کرتے جس کو عرفِ عام میں ہاتھ سیدھا کرنا کہتے ھیں ، … Read more

رات کے چراغ

جب آپ رات تیسر پہــر نفل پڑھ رھے ھوں ،، سر سجدے میں ھو تھوڑی دیر سکوت اختیار کیجئے اچھی طرح اپنی ھیئت کا جائزہ لیجئے کہ آپ کا سر ربِ قدوس کے قدموں میں دھرا ھے جس نے آپ کو بخشنے کے لئے نزول فرمایا ھے ! اس جائزے کے بعد آپ آٹو سے … Read more