قصاص و حدود

ایک سوال کا جواب ! حدود و تعزیرات تو ھو رھی ھیں قابلِ فروخت گواھوں ،ججوں اور وکیلوں کی موجودگی میں بس اتنی ھی ھو بھی سکتی ھیں ،یہ کس حکومت میں رکی ھیں ؟ ،، آپ بس ھاتھ کاٹ کر ثابت کرنا چاھتے ھیں کہ اسلام آ گیا ،جب کہ ھاتھ کاٹنے کے لئے … Read more

پس چہ باید کرد ،، ایک سوال ،، جو مسلمان دین کے نفاذ کے لئے حکومت پر قبضہ کرنا چاھتے ھیں وہ کیا کریں ،،، ؟؟ الجواب ،،،،،،،،، جو مسلمان دین کا نفاذ چاھتے ھیں وہ اپنی ذات سے اسلام کا نفاذ شروع کریں ، پھر گھر بار کا خیال کریں پھر عزیزوں رشتے داروں … Read more

حکمتِ جہاد

اللہ پاک نے حکمتِ جہاد خود ھی اپنی کتاب عزیز میں بیان فرما دی ھے ،، جس پہ دو رائے ممکن نہیں ،،، 1- ولولا دفع الله الناس بعضهم ببعض لفسدت الأرض ولكن الله ذو فضل على العالمين (251-البقرہ ) اگر اللہ پاک کچھ لوگوں ( کے شر ) کو کچھ لوگوں کے ذریعے دفع … Read more

ما كان لبشر أن يؤتيه الله الكتاب والحكم والنبوة ثم يقول للناس كونوا عبادا لي من دون الله ولكن كونوا ربانيين بما كنتم تعلمون الكتاب وبما كنتم تدرسون .. کسی بشر کے لئے یہ جائز نہیں کہ اللہ اسے کتاب دے اور حکمت عطا فرمائے اور نبوت عطا فرمائے اور وہ لوگوں سے کہے کہ … Read more

دین کا غلبہ

غالب عربی کا لفظ ھے اور قرآن حکیم میں جب بھی اللہ پاک نے غلبے کی بات کی ھے تو سیدھا سیدھا لفظ غالب ھی استعمال فرمایا ھے ،، . (ﻓﺈن ﺣزب اﷲ ھم اﻟﻐﺎﻟﺑون)،، (قال الذين غلبوا على أمرهم لنتخذن عليهم مسجداً-)- (ومن يقاتل في سبيل الله فيقتل أو يغلب فسوف نؤتيه أجرا عظيما،)،، … Read more

عورت کا گھر میں اعتکاف

اللہ کے رسول ﷺ نے حضرت عائشہؓ سے وعدہ فرمایا کہ جب میں اعتکاف بیٹھا تو تم بھی بیٹھ جانا ،،،،،،،،،، اعتکاف کا دن آیا تو اللہ کے رسول ﷺ نے دیکھا کہ عصر کے بعد 7 – 8 خیمے مسجد میں ٹُھکے ھوئے ھیں ،،،، پوچھا بھئ یہ کیا ھے ؟ لوگوں نے بتایا … Read more

زکوۃ

زکوۃ سال میں کسی وقت بھی ایڈوانس میں کسی ضرورتمند کو دی جا سکتی ھے ،کسی مریض کو دوا کے لئے ، کسی کو خون کے لئے ،کسی کو جہیز کے لئے ، پھر زکوۃ کے مہینے میں وہ زکوۃ کاٹ لیں ،، کوئی مسئلہ نہیں ھے

امام غزالی ،شاہ اسماعیل شھید ،شاہ ولی اللہ دھلوی ، مجدد الف ثانی لوگوں نے مجازی نبوتِ معصومہ کی جو کھیر صدیاں لگا کر تیار کی تھی جب وہ تیار ھو چکی تو غلام احمد قادیانی وہ دیگچہ لے اڑا ،، ، تعجب کی بات یہ ھے کہ دوسروں کی چھوٹی چھوٹی بات کو پکڑ … Read more

اللہ کو دینے کی ادا سیکھیں ،،،

و يجعلون لله ما يكرهون وتصف ألسنتهم الكذب أن لهم الحسنى ( النحل- 62 ) اور اللہ کے لئے وہ چیز مختص کرتے ھیں جس کو خود ناپسند کرتے ھیں اور سمجھتے ھیں کہ انہیں بڑی نیکی ملے گی ،، اگر کوئی شخص مہنگی چیز اللہ کی راہ میں دے مگر وہ خود اس کو … Read more

ھمارے ایک دوست لکھتے ھیں کہ عورت اکثر ایسی حرکت کر جاتی ھے کہ اسے اس پر مارنے کی اجازت دی گئ ھے ،،،،،،،، ( اس کی فزیکل دلیل مرد کا مارنے کے قابل ھونا ھے ،جبکہ عورت اس معاملے میں اس کا مقابلہ نہیں کر سکتی ) گویا بما فضل اللہ بعضھم علی بعض … Read more