کھلا تضاد ،،

صحابہ آخرت کے بارے میں لرزاں و ترساں رھا کرتے تھے ،، خلیفہ راشد ،یکے از عشرہ مبشرہ ،خیر البشر بعد الانبیاء ، ثانی فی الاسلام و فی غار و فی بدر و فی مزار ،، فرماتے ھیں کہ کاش میں کسی درخت کا پتہ ھوتا ،اس پتے کو کوئی بکری کھا گئ ھوتی اور … Read more

آنکھوں کے چراغوں میں اُجالے نہ رہیں گے ! آ جاؤ کہ پھر ” دیکھنے والے ” نہ رھیں گے ! جا شوق سے لیکن پلٹ آنے کے لیے جا ! ہم دیر تک اپنے کو سنبھالے نہ رہیں گے ! اے ذوقِ سفر خیر ھو نزدیک ھے "منزل ” ! سب کہتے ہیں اب … Read more

ابدال اور جھوٹی حدیثیں ! ڈوبتے کو تنکے کا سہارہ

امام أبو نعيم رحمه الله (المتوفى430)نے کہا : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ الْحَسَنِ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ السَّرِيِّ الْقَنْطَرِيُّ، حَدَّثَنَا قَيْسُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ قَيْسٍ السَّامِرِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ يَحْيَى الْأَرْمَنِيُّ، حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَارَةَ، حَدَّثَنَا الْمُعَافَى بْنُ عِمْرَانَ، عَنْ سُفْيَانَ الثَّوْرِيِّ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنِ الْأَسْوَدِ، عَنْ عَبْدِ اللهِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ … Read more

مالا اور تسبیح ،،، فزکس کا کھیل

آپ نے فزکس کے چیپٹر ” Resonance ” میں پڑھا ھو گا کہ کس طرح تیز ھوا کی سیٹی نماز موسیقی بڑے بڑے پلوں کو پل میں Dis mental کر دیتی ھے ،، اسی طرح دیکھا ھو گا کہ لیفٹ رائٹ کے ردھم کے ساتھ پریڈ کرتے فوجی جب کسی پل پر پہنچتے ھیں تو … Read more

اے ایمان والو VS اے بنی اسرائیل

موسی علیہ السلام جب مدین براستہ کوہ طور سے نبوت سے سرفراز ھو کر آئے تو آپ کا اصل مشن تو اولادِ یعقوب کو ” جہاں ھے ،جیسا ھے ” کی بنیاد پر مصر سے نکال کر واپس فلسطین لانا تھا ،، مگر ضمناً انہوں نے فرعون کو بھی دین کی دعوت دی ،، اور … Read more

Silly Mistakes In Family Life!

جب مرد یہ کہے کہ وہ دوسری شادی کرنا چاھتا ھے تو وہ اصل میں گھر مین اپنی اھمیت اور موجودہ مارکیٹ ویلیو چیک کر رھا ھوتا ،وہ دوسری شادی نہیں کرنا چاھتا ،، مگر جب عورت حماقت کا رد عمل دیتی ھے کہ ” میری جوتی کو پرواہ ھے بیشک کر لو ” تو … Read more

کرامت اور سائیکومیٹری ! ( تصوف )

اللہ پاک نے قرآنِ حکیم میں کہیں بھی معجزے کا ذکر ” معجزے ” کے لفظ سے نہیں کیا ! بلکہ آیت کے لفظ سے کیا ھے ، یعنی نبوت اور رسالت کی نشانی ! وما کان لنبیٍ ان یأتی بآیتٍ الا باذن اللہ ،، اور کسی نبی کے بس میں نہیں کہ آیت یعنی … Read more

ازدواجیات ! تمام لوگوں کے عیب چھپانا واجب ھے مگر اپنی اولاد کے عیب چھپانا فرض ھے ،، خواہ مخواہ اپنی اولاد کو بدنام کرنے سے لوگ شاید منہ پر آپ کی تعریف کر دیں مگر آپ اور آپکی اولاد دونوں ان کی نظروں سے گر جاتے ھیں ،، ایک شخص نبئ کریم ﷺ کے … Read more

توجہ فرمائیں ! نبئ کریم ﷺ اپنے قبیلے قریش میں مبعوث فرمائے گئے تھے اگرچہ ساری انسانیت کے لئے مبعوث فرمائے گئے تھے ،،مگر پہلے مخاطب قریش ھی تھے ،، نبئ کریم ﷺ کی زبان بھی قریشی لہجے والی عربی تھی ،، آپ کی باتیں قریش کی سمجھ میں لگتی تھیں ،، پھر اللہ پاک … Read more

توحید تو یہ ھے کہ خدا حشر میں کہہ دے ! یہ "بندہ ” دو عالم سے خفا میرے لئے تھا ! اللہ پاک نے ارشاد فرمایا ھے ،، و ھوالذی فی السماء الہ، و فی الارضِ الہ ۔۔۔ یہ اللہ وھی ھے جو آسمان میں بھی الہ ھے اور زمین میں بھی الہ ھے … Read more