قندِ مکرر

آج کچھ درد میرے دل میں سوا ھوتا ھے ! حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے زمانے کا واقعہ ھے کہ ایک بچہ کھیلتے کھیلتے ایک غار کے منہ کے پاس چلا گیا ،، اس غار کے دوسری طرف کا منہ کھلا تھا جہاں ایک گہری کھائی تھی اور اس میں گر کر بچنا ایک … Read more

قندِ مکرر

میں لکھ کر بھول بھی جاتا ھوں مگر لوگ کمنٹ کر کے پھر سامنے لے آتے ھیں ،، بڑا بھائی ! آپ شاید سمجھے ھوں گے کہ میں کراچی کی بات کرنے لگا ھوں، ایسا نہیں ھے بلکہ میں اس مظلوم مخلوق کی بات کرنا چاھتا ھوں جو ھر مذھب میں بکثرت پایا جاتا ھے،، … Read more

والدین اور اولاد

والدین ھمیشہ حق پر ھوتے ھیں اور حق پر ھونا ان کا حق ھے کیونکہ وہ والدین ھیں اور ان کو یہ حق اللہ نے دیا ھے ، چونکہ وہ اللہ کا انتخاب ھیں لہذا ان کے خلاف اور کسی عدالت میں دعوی دائر نہیں کیا جا سکتا ، بلکہ براہ راست اللہ سے ھی … Read more

والسلام علی من اتبع الھدی

قرآن میں بھی دو رسولوں کے فرعون کو کامل مکمل دعوت پیش کر دینے کے موقعے پر بیان کیا گیا ھے ،، اور نبئ کریم ﷺ نے بھی جب قیصر عظیم الروم کو دعوت پیش کی ھے تو اس جملے کو اسی سینس میں استعمال فرمایا ھے ،،،،،،، اب سوال یہ ھے کہ اگر آپ … Read more

پدرم مسلمان بود

ھمارے ساتھ ششی نام کا ایک لڑکا کام کرتا تھا ،، رمضان کا مہینہ تھا اور لگتا تھا کہ زمین تانبا بنی ھوئی ھے ، یہ 1984 کی بات ھے ،، ششی کا پیاس سے برا حال تھا ،ھونٹ سوکھے ھوئے تھے میں نے اسے کہا کہ ششی یار ھمارا تو روزہ ھے ،مگر تمہارے … Read more

موسی علیہ السلام اور فرعون ،، نبئ کریم ﷺ اور قیصر عظیم الروم موسی اور ھارون علیھما السلام نے جاتے ھی فرعون کو بولا تھا ” والسلام علی من اتبع الھدی ” ؟ اگر ایسا ھے تو پھر تو یہ واقعی غیر مسلم کو سلام ھوا ،، لیکن اگر آدھا گھنٹہ تقریر کر کے ، … Read more

اللہ پاک یہود کو ایکسپوز کرتا چلا جا رھا تھا ، بات سورہ البقرہ سے شروع ھوئی تھی ، پہلے پارے کا ربع چھوڑ کر باقی دوسرے پارے کے ربع تک یہود ھی زیرِ بحث چل رھے ھیں ،، آل عمران میں عیسائی اور پھر مائدہ میں یہود و نصاری دونوں ،، ان کے وفود … Read more

سلام ملتِ ابراھیمی کا تحیہ تھا ، مکے کے مشرک بھی سلام کیا کرتے اور مدینے کے یہود نصاری بھی ،، سوال سلام کرنے کا نہیں اٹھا تھا بلکہ سلام کا جواب دینے کا اٹھا تھا ، اس کے بارے میں اللہ پاک نے فرمایا ھے کہ جو تمہیں کوئی بھی کلمہ خیر تحیہ کے … Read more

1- قرآن قول فیصل ھے ،،، اس کا فیصلہ آخری فیصلہ ھے ،، وَالسَّمَاء ذَاتِ الرَّجْعِ {11} وَالْأَرْضِ ذَاتِ الصَّدْعِ {12} إِنَّهُ لَقَوْلٌ فَصْلٌ {13} وَمَا هُوَ بِالْهَزْلِ {14} 2 – قران ھی وہ واحد میزان ھے جس پہ حق و باطل کو پرکھا جائے گا ، جھوٹ اور سچ کا فیصلہ کیا جائے گا … Read more

عرف و رواج

ایک ڈاکومنٹری میں دکھایا گیا تھا کہ ایک سیاح رستہ بھول جاتا ھے وہ کئی دن سے جنگل میں بھٹکتا پھر رھا مگر اسے رستہ نہیں مل رھا تھا ، اس دوارن اس کے پاس نمکین چنے تو باقی تھے مگر پانی ختم ھو گیا تھا اور اسی وجہ سے وہ پریشان تھا ،، اس … Read more