دولے شاہ کے چھوٹی کھوپڑی والے چوھے

اللہ پاک قرآنِ حکیم میں جن بستیوں کے بارے میں بار بار حکم دیتا ھے کہ ذرا جا کر ان بستیوں کا حشر دیکھو جن میں مکان ھیں مگر مکیں کوئی نہیں ،ذرا ویران کنوئیں تو جا کر دیکھو جہاں کبھی جانوروں اور سجیلے جوانوں اور پانی بھرتی مٹیاروں کے جھرمٹ تھے ،، آج اجڑے … Read more

مردہ پرست قوم

مرغی کے چوزے نے ماں سے پوچھا ،،،،،،،،،،،،، امی یہ انسان اپنے بچوں کے نام رکھتے ھیں ،، ھمارا نام کیوں نہیں رکھا جاتا ؟ بیٹا ھمارا نام بھی رکھا جاتا ھے مگر مرنے کے بعد ،،، چکن تکہ ، چکن کڑاھی ،چکن ملائی بوٹی ،،،،،،،،،، ھمارے یہاں کسی کی خوبیوں کا بھی اعتراف اس … Read more

فرعون کسی خواب کی بنا پر نہیں بلکہ بنی اسرائیل کی آبادی کو کنٹرول میں رکھنے کی پالیسی کے تحت بنی اسرائیل کے بچے قتل کرا رھا تھا، ایک سال کے بچے چھوڑ دیتا تھا اور اگلے سال کے مروا دیتا تھا ، ھارون علیہ السلام تو اس سال پیدا ھوئے جس سال چھوٹ تھی … Read more

اللہ کے مجرم ، اللہ کی عدالت میں

بنو قریظہ ھوں یا دیگر قبائل ،اللہ کے رسول ﷺ کی مخالفت کرنے والوں کے خلاف جو کچھ بھی ھوا ،، اس میں تعجب کی کیا بات ھے ؟ یہ تو ھمیشہ سے اللہ کی سنت رھی ھے کہ رسول کے مخالفین کو کسی نہ کسی طریقے سے جینے کے حق سے محروم کیا جاتا … Read more

تمام قبیلہ بنو قریظہ کا قتل ؟

تمام بنو قریظہ کے قتل کی داستان ناقابلِ اعتبار ھے جبکہ صحیح تر متواتر احادیث میں صرف قابلِ جنگ لوگوں کو ھی قتل کیا گیا تھا ،عورتوں اور بچوں کو قیدی بنا لیا گیا تھا ، اور یہ فیصلہ حضرت سعد بن معاذ رضی اللہ عنہ کا تھا ، نہ کہ نبئ کریمﷺ کا ، … Read more

مولوی دو قسم کے ھوتے ھیں

1- وہ مولوی جن کی داڑھی اندر ھوتی ھے اور دل پہ ھوتی ھے ، اور یہ عموماً علامہ کہلانا پسند فرماتے ھیں ،، مثلاً علامہ اقبال وغیرہ وغیرہ 2- وہ مولوی جن کی داڑھی باھر ھوتی ھے اور ٹھوڑی پہ ھوتی ھے ،، یہ عام طور پہ مفتی صاحب ، مولوی صاحب ،یا مولانا … Read more

اللہ اور انسان

اللہ کو سمجھنے کے لئے اللہ کی صفات کی حامل قریب ترین ھستی انسان خود ھے، اگر وہ اپنی ذات کو بغور دیکھے تو اسے اللہ کو پالینے میں ذرا بھی دیر نہ لگے،،اللہ تک پہنچنے کا قریب ترین رستہ خود انسان ھے ! کیونکہ کائنات میں انسان کے علاوہ اور کوئی مخلوق اپنے خالق … Read more

قاری انکل کے ٹوٹکے

شیر خوار بچوں کو عموماً قبض رھتی ھے ،جس کی اذیت کی وجہ سے ان کا چہرہ نیلا پیلا ھوتا رھتا ھے ، شدت سے زور لگانے کی وجہ سے ان کے چہرے کی رنگت آئستہ آئستہ سیاھی مائل ھو جاتی ھے جو پھر کبھی اپنی اصل حالت میں لوٹ کر نہیں آتی ، اس … Read more

امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ

سابق امیر جمعیت اہل حدیث پاکستان علامہ محمد اسماعیل سلفی رحمہ اللہ اپنے گہرے علم ، باریک بینی اور توازن طبع کے لحاظ سے بہت مشہور ہیں ، جن لوگوں نے ان کی کتابیں پڑھی ہیں وہ اس حقیقت کو سمجھتے ہیں ، ان کی بعض اردو کتابوں کا ترجمہ عربی زبان میں ہوا ہے … Read more

سادگی اپنوں کی دیکھ ، اوروں کی عیاری بھی دیکھ

9/11 صرف طالبان کی حکومت کو ھی نہیں لے ڈوبا ،، بلکہ عراق ،لیبیا اور شام کو بھی کھا گیا ،، ایک ایسی فضاء بنی کہ کشمیر کا جہاد بھی کھائی میں گرا تو آئ آر اے کی تیس سالہ جدجہد بھی آخری ھچکی لے کر ختم ھو گئ حالانکہ اس کی پشت پہ امریکی … Read more