انسان , اسلام اور آئمہء عظام

انسان جب پیدا ھوتا ھے تو گھر والے چھوٹے موٹے کپڑے لیئے تیار بیٹھے ھوتے ھیں ،جن میں مؤنث مذکر کا فرق بھی نہیں کیا جاتا کیونکہ نومولود چند ماہ تک دونوں جنس کی ضرورت پوری کرتا ھے،کبھی بیٹا لگتا ھے تو کبھی بیٹی،، والدہ بھی بیٹے کو پیار کرتے ھوئی بیٹی بنا کر پیار … Read more

جدوں تیری دنیا توں پیار ٹُر جائے گا ! دس فیر دنیا تے ،،،کی رہ جائے گا ؟ جدوں کوئی پیار دیاں قسماں نہ کھائے گا ! دس فیر دنیا تے ،،، ،،،کی رہ جائے گا ؟ تینوں جے سی پیار دے جنازے چنگے لگدے ! پیار والا بت ساڑھ دیندوں وچ اگ دے ! … Read more

الحمدُ للہ و کفی والصلوۃ والسلامُ علی اشرف الانبیاءﷺ ،، امۜابعد ! خلیفہ کی اصل خَلَفَ ھے،یعنیsuccessor ،،بعد میں آنے والا،، نبی کریمﷺ تو اللہ کے نمائندے کی حیثیت سے خلیفۃاللہ فی الارض تھے،،یا داوودُ انا جعلناک خلیفہ فی الارض، یعنی خدائی اختیارات کو اللہ کی اجازت سے نافذ کرنے والا، خلافت کے لفظ کے … Read more

اسلام ،پاکستان اور موجودہ نظام

قریش کی دونوں شاخوں یعنی بنو امیہ اور بنو عباس نے خلافت کے نام پر جو گل کھلائے،،جس بے دردی سے علماء کو شہید کیا،، صحابؓہ کو شہید کیا، جس دھڑلے سے حرمین یعنی مکہ اور مدینہ کی بے حرمتی کی ،بیت اللہ کو منجنیقوں سے مسمار کیا،،آگ لگا دی،حضرت اسماعیل علیہ السلام کے زمانے … Read more

ہمارے مسائل کا حل ؟

مسلم ایشیا سوسال سے بھی زائد عرصہ ہوا کہ گھمبیر مسائل کا شکار ہے جس میں توہین رسالت سمیت سیاسی ، تہذیبی، معاشرتی، معاشی ، صنعتی گویاہرقسم کے مسائل شامل ہیں، ہمارے قائدین نے اس کا حل یہ پیش کیا کہ ہمارے اوپر یورپی اقوام کا سیاسی غلبہ ہے اگریہ ختم ہوجائے تو ہمارے سب … Read more

دین حضورﷺ پر مکمل ھو گیا تھا ،سورہ توبہ آخری سورت ھے جب کہ دین مکمل کر دیا گیا تھا ، اس میں منافقوں کے بڑے بڑے توھین آمیز کلمات کوٹ کر کے اللہ پاک نے فرمایا ” لا تعتذروا قد کفرتم بعد ایمانکم ،،” عذر پیش مت کرو تم ایمان لانے کے بعد کفر … Read more

اگر ھمارا اثاثہ ھمارا مستقبل ، ھمارے بچے ،پڑھے لکھے اور سوچنے والے ،،،،،،،،،،، اپنے مسائل اپنے اشکالات ، اپنے وسوسے خود ھماری وال پر ڈسکس کر لیں اور ان کو مناسب انداز میں جواب مل جائے ،،،،،،،،، تو کیا ضروری ھے کہ وہ ملحدین کے پیج پر پوتڑے دھونے جائیں ، وہ اللہ کے … Read more

سادگی پارٹ 3-4

مغرب کا وقت تھا ، بجلی کا رواج نہیں تھا اور قصہ ھے عرب امارات کا ،، جلدی جلدی کھانا کھانے کا رواج تھا ، کیونکہ شام کے بعد لال بیگ اور سرخ موٹھی کی دال کا فرق مٹ جاتا تھا ،، ابا جی بھی کھانا کھا رھے تھے اور مچھروں نے ان کے سر … Read more

امیج کیا چیز ھے

نبئ کریم صلی اللہ علیہ وسلم اعتکاف بیٹھے تو ام المؤمنین حضرت صفیہ رضی اللہ تعالی عنھا ، آپ کی خیریت معلوم کرنے مسجد تشریف لے گئیں ( ھمارے یہاں اعتکاف میں بات کرنا گناہ سمجھا جاتا ھے اور پھر وہ بھی بیوی کے ساتھ،،، یہانتک کہ ضرورت کی بات چیت بھی لکھ کر کی … Read more

یری زندگی تو فراق ہے،وہ ازل سے دل میں مکیں سہی وہ نگاہِ شوق سے دور ہیں،رگِ جاں سے لاکھ قریں سہی ہمیں جان دینی ہے ایک دن، وہ کسی طرح وہ کہیں سہی ہمیں آپ کھینچئے دار پر جو نہیں کوئی ،تو ہمیں سہی سـرِ طـــور ھو، سـرِ حــشر ھو، ہمــیں انــتظار قــبول ہے … Read more