مذھب اور خدا

حصہ اول ھر مذھب میں خدا ، جنت ، جہنم اور شیطان کے بارے میں تصور موجود ھے ،الفاظ کے اشتراک سے یہ لازم نہیں کہ جو اسلام کا خدا ” اللہ ” ھے وھی اور ویسا ھی خدا ھر مذھب کا ھے اور جیسی جنت ، جہنم اسلام بیان کرتا ھے ویسی ھی جنت … Read more

متفرقات

درس قرآن کے بعد دعا سے پہلے ایک دوکاندار کے بارے میں بتایا گیا کہ یہ دودھ اور دھی میں پانی ڈالتے ھیں ،ان کو توبہ کرائی جائے ،، توبہ کا عمل مکمل ھوا تو دعا کی گئ ! اگلے دن دوکاندار کی دل جوئی اور حوصلہ افزائی کے لئے اس کے پاس بیٹھا ھوا … Read more

فتوے کی مار

ھمارے مولوی صاحب نے جن کو ھم بیر چننے میں ھمیشہ ھرا دیتے تھے ، ہمیں بس اپنے ایک ھی فتوے سے چت کر دیا ،،جمعے کے خطبے میں بیان کیا کہ یہ جو ظلم تم لوگ بیریوں سے بیر توڑ کر کرتے ھو اس کا حساب تم کو حشر میں دینا ھو گا ، … Read more

پردہ ! عادت یا عبادت ؟

الحمد للہ رب العالمین،والصلوۃ و السلام علی اشرف الانبیاء والمرسلین ! اما بعد ، آج کل پردے پر کچھ یوں چڑھائی ھو رھی ھے کہ گویا دنیا بھر کے مسائل کی بنیادی اور اھم وجہ پردہ ھی ھے،جتنے زنا بالجبر اور اغوا برائے تاوان کے کیس ھیں ،سارے پردہ دار خواتین کی وجہ سے ھو … Read more

میں نے تو ھر طریقے سے سوچا ھے مگر مجھے آج تک یہ سمجھ نہیں لگی کہ جب اللہ پاک نے امھات المومنین کو مومنوں کی مائیں قرار دے کر نکاح حرام کر دیا تھا ، تو پھر ان پر پردہ کیوں تھوپ دیا ؟ انہیں تو کھلے چہروں کے ساتھ اپنے بیٹوں میں پھرتے … Read more

توضیحات

میں نے جو کچھ آج تک پڑھا ھے اور سمجھا ھے اس کے لحاظ سے میں یہ نبی کریم ﷺ کی سفارش اور وسیلے کے معاملے میں ایک بڑا معتدل مگر ٹھوس عقیدہ رکھتا ھوں ! 1- نبی کریم ﷺ کی ذات کی حد تک میں وسیلے کا قائل ھوں ، اس سے نیچے ابوبکر … Read more

نبوت کا نیٹ ورک

میرے دوست اور جمعے کے مستقل ساتھی مرزا ھاشم بیگ سلفی المذھب ھیں ، انتہائی سادہ طبیعت قندھاری انار کی سی سرخی ملی سفیدی چھ فٹ سے اوپر قد پتلے نین نقش ،،مشت بھر سے زیادہ لمبی داڑھی، عمر میں مجھ سے کم ،تقوے میں مجھ سے زیادہ ،، بس اللہ والے ایسے ھی ھوتے … Read more

میں پھول سمجھ کر چُــن لوں گا ! Ik sehmi sehmi si aahat hai, ik mehka mehka saya hai ! Ehsaas ki is tanhai mein yeh raat gaye kon aya hai ! اک سہمی سہمی سی آھٹ ھے ، اک مہکا مہکا سایہ ھے ! احســــاس کـــی اس تنہـــائی میں یہ رات گـئے کــون آیا … Read more

قرآن،منافقین اور توھینِ رسالت

ھمارا سب سے بڑا المیہ یہ ھے کہ ھم نے احکامت کے لئے اللہ کی کتاب سے استفادہ ترک کر دیا ھے اور اسے مُردوں کی بخشش کا ذریعہ سمجھ کر بس ” ختم ” کرنے پہ زور رکھ لیا ھے ، سال میں اتنے ختم اور رمضان میں اتنے ختم ، جبکہ احکامات اور … Read more

ساتواں دروازہ اور مجبور شہزادہ

مجھے نہیں معلوم کہ آپ کو کبھی دادی دادا نے اس قسم کی کہانیاں سنائی ھیں کہ نہیں ،مگر ھمیں اس قسم کی بہت سی کہانیوں سے پالا پڑا ھے جن میں بادشاہ اور ملکہ پہلے تو شہزادے کو کہیں آگے پیچھے جانے ھی نہیں دیتے کہ کسی مصیبت میں مبتلا نہ ھو جائے،مگر جب … Read more