فقط ساقی بدلنے سے تو مے خانہ نہیں چلتا شاعر نے بھی کیا خوب بات کہی تھی کہ ؛ بدلنا ھے تو رنــدوں سے کہــو اپنـی ادا بدلیں !! فقط ساقــی بدلنے سے تو میخـانہ نہیں چلتا !!! جنہوں نے بدلنا تھا انہیں ایک سجدے نے ھی بدل ڈالا تھا، اور ایسا بدلا تھا کہ … Read more
اسلام ہی کیوں؟
سوال: دنیا میں بہت سے مذاہب پائے جاتے ہیں۔ کیا یہ سبھی مذاہب صحیح ہیں یا ان میں سے کوئی ایک مذہب اور اگر صحیح مذہب اسلام ہے تو وہ کیسے؟ جواب: اس سوال کو قرآن مجید نے سورۂ آل عمران میں موضوع بنایا ہے۔ اور اس میں مذہب کی تاریخ بیان کرتے ہوئے یہ … Read more
سو گلاں دی اکو گل – تے بُہتے پانی دا اکو حل !! نواب ٹیوب ویل ، نواب ٹیوب ویل
یہودی سازش !! دنیا کا اجماع ھے کہ سازش ھمیشہ کمزور کرتا ھے ، طاقتور کو سازش کرنے کی بھلا کیا ضرورت ھے ؟ اس لئے کہ سازش کامیابی کے لئے وقت مانگتی ھے جبکہ طاقت بے صبری ھوتی ھے وہ صبر کو اپنی توھین سمجھتی ھے ،، جب ھم بھی طاقتور ھوتے تھے تو … Read more
تحقیق و تدقیق اور معاشرتی ردِ عمل !!
دین میں کچھ چیزیں تو وہ ھیں جو توقیفی ھیں ،،یعنی ان کو پارک کر دیا گیا ھے ، اور قیامت تک کوئی ان کو ریورس یا فارورڈ ڈرائیو نہیں کر سکتا ! کچھ وہ ھیں جن میں حالات و واقعات کے مطابق تبدیلی ھوتی ھے اور وہ حالات تبدیل ھوتے ھی پہلے والی فیکٹری … Read more
ھم بدلے نہ تم بدلے
ھمارے تایا مرحوم نے ایک گرما گرم گائے خریدی ، زمانہ تھا 1971 کا ،، مگر جب وہ گائے ٹھنڈی ھوئی تو صبح اٹھ کر نہ دی ،، بڑے دھرنے دیئے ،، گو نواز گو کہہ کر بھی دیکھا مگر گائے بھی اتنی ڈھیٹ تھی کہ اک ادا سے مُڑ کر دیکھتی اور پھر پرویز … Read more
( یہ تمہاری امت ایک ھی امت ھے اور میں تمہارا رب ھوں پس میری ھی عبادت کرو(القران
ابوظہبی میں کم و بیش 40 سال گزار کر طبیعت کچھ ایسی بن گئ ھے کہ علمی،نسلی،لسانی اور طبقاتی کسی قسم کا تعصب بھی پاس سے نہیں گزرا ،، حق جہاں ھوتا ھے لیتے ھوئے ذرا جھجھک نہیں ھوتی اور سچ جو بھی کہتا ھے اس کی تصدیق میں ذرا دیر نہیں لگتی ،، تمام … Read more
العلم علمان ، علم الابدان و علم الادیان ! ( ابن خلدون )
العلم تو دو علوم کے ملنے سے بنتا ھے ،The knowledge of physical Sciences اور The knowledge of normative Sciences ,, جس طرح پانی ھائیڈروجن اور آکسیجن کے ملنے سے بنتا ھے , دونوں الگ الگ ھوں تو صرف علم رہ جاتے ھیں،، جس طرح آکسیجن اور ھائیڈروجن الگ الگ ھوں تو صرف گیسز ھی … Read more
مسجد تو بنا لی شب بھر میں
کالج میں نیا پروفیسر آیا تو ہلچل مچ گئ کہ بڑا ذھین اور ایکسٹرا اسمارٹ بلکہ الٹرا اسمارٹ پروفیسر آ گیا ھے ،، خدا جب حسن دیتا ھے ، نزاکت آ ھی جاتی ھے ، اپنی تعریف پہ پروفیسر صاحب کے پاؤں بھی زمین پہ نہیں ٹکتے تھے ،، آخر اس کے ذھن میں ایک … Read more
نیکی اور بدی کے مضمرات اور الحاد کی نرسریاں
انسان جب بھی کوئی اچھائی یا برائی کرتا ھے تو اس کے پیچھے وہ پورا فلسفہ کام کرتا ھے جو اس کے دل دماغ میں انسٹال ھوتا ھے ، جس طرح آپ کا پرنٹر جب تک آپ کے پی سی پہ انسٹال نہ ھو کوئی کمانڈ نہیں لیتا ،، اس فلسفے کے پیچھے موجود سافٹ … Read more