کیا نماز حدیثوں سے ثابت ہے؟

پوری نماز حدیث کی کس کتاب میں آئی ہے۔ نماز کی صرف ایک رکعت تکبیر تحریمہ سے لے کر اگلی رکعت کے لئے اٹھنے تک بخاری یا مسلم سے ثابت کر دیں۔ سنت پوری امت کے تواتر سے منتقل ہوئی ہے روایات کی کتابوں سے ثابت نہیں ہوئی۔بخارا میں امام بخاری کے ابا جان اپنے … Read more

نیا سال مبارک ہو ؟

نیا سال مبارک ہونے کا یہ مطلب نہیں کہ آپ کے گھر،گھرانے اور برادری کا کوئی آدمی فوت نہیں ہو گا۔ موت کا تعلق سالوں کی برکت یا نحوست کے ساتھ نہیں جڑا ہوا، پیدا ہونا اور مرنا اللہ پاک کی اسکیم کا تسلسل ہے اس کو کسی کی دعائیں نہیں روک سکتیں،جو اپنی دعاؤں … Read more

کس کو پڑھیں

یہ علماء لوگ عوام الناس کو بھیڑ بکریاں اور ڈھور ڈنگر سمجھ کر ایسی ایڈوائس دیتے ہیں کہ فلاں فلاں کو مت پڑھیں گمراہ ہو جائیں گے۔یہی روش اھل مکہ کی تھی۔ جبکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہر معمولی سی معمولی آدمی یہانتک کہ غلاموں کو بھی اھم اور سمجھدار سمجھ کر دین … Read more

اپنے نبی کی سیرت کا دفاع کریں

کسی کی بھی ہر بات قبول کرنے والی نہیں ہوتی اور نہ ہر بات رد کرنے والی ہوتی ہے۔ ہم ہمیشہ کیس ٹو کیس ایڈریس کرتے ہیں۔ ایک مرغی اور گائے میں بھی ہر چیز کھانے والی نہیں ہوتی۔ یہی معاملہ روایات کا ہے۔ منافقین نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی میں … Read more

شرعی داڑھی

شرعی داڑھی سے متعلق ایک پوسٹ ڈسٹرکٹ میجسٹریٹ کوٹلی آزاد کشمیر نے ضلع بھر میں داڑھی کی مختلف اقسام کی کٹنگز پر پابندی لگاتے ہوئے حجام کو پابند کیا ہے کہ وہ سنت کے مطابق داڑھی تراشیں،، جبکہ امت اس پر مجتمع نہیں کہ سنت کے مطابق داڑھی سے کیا مراد ہے ؟ سلفی داڑھی … Read more

سماعِ موتی !!

اسلام سمیت ہر مذھب میں شرک کا سارا دھندہ سماعِ موتی پہ چلتا ہےـ یہ آج سے نہیں بلکہ حضرت نوح علیہ السلام کے زمانے سے قدیمی مرض ہے، لہذا اللہ پاک نے پورے قرآن میں اس سماعِ موتی کے نظریئے کے بخیئے ادھیڑ کر رکھ دیئے ہیں ، اس کے باوجود رشک آتا ہے … Read more

انسان کو دولت کے پیمانوں سے ماپنے والوں کے لئے

غربت نہ تو کوئی عیب ھے، نہ کوئی غیر فطری چیزھے ، رات اور دن ،، گرمی اور سردی کی طرح امیری اور غریبی بھی اللہ پاک کی حکمت کے جوڑے ھیں،، اور یہ سب انسان کے فائدے کے لئے ھی ھیں،، یہ الگ بات ھے کہ انسان کسی حال میں بھی خوش نہیں رھتا،، … Read more

منکرِ حدیث کون ؟

ہمارے اھل حدیث بھائیوں کی مہربانی سے ہر دوسرا پاکستانی منکرِ حدیثوں کی فہرست میں شامل ہو گیا ہے، ہر کسی کو منہ پھاڑ کر منکر حدیث کہہ دیتے ہیں مگر پوچھو کہ منکر حدیث کی جامع مانع تعریف تو کر دیجئے تا کہ عوام الناس خود بھیڑ میں سے پہچان لیا کریں کہ فلاں … Read more

نبئ کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی عجیب و غریب شادیاں ـ

طریقۃ واردات ،،، وکیل جب کارتوس برآمدگی کے گواہ کو گواھی پڑھاتے ھیں تو اس کو بڑی اچھی طرح سمجھاتے ھیں کہ اس نے یہ کہنا ھے کہ ” جناب اے ایس آئی صاحب نے فائر شدہ کارتوس موقع واردات سے اٹھائے اور ان کو سیل کیا اور محفوظ کر لیا ” یعنی آپ نے … Read more