بارہ امامیہ !

اگر تو امامت کی دلیل "انی جاعلک للناس اماما قال و من ذریتی”ہے تو پہلے امام حضرت علی نہیں بلکہ حضرت ابراھیم علیہ السلام ہیں،پھر ان کی نسل سے پیدا ہونے والے سارے انبیاء کرام جو حضرت اسحاق علیہ السلام سے پیدا ہوئے،پھر حضرت اسماعیل علیہ السلام اور ان کی نسل سے پیدا ہونے والے … Read more

عذابِ قبر امتِ مسلمہ کے ساتھ ہاتھ ـ

مسلمان موت سے نہیں ڈرتا، مگر قبر کے عذاب کی کہانیوں سے ڈرتا ہے ،، یوں موت سے نفرت کرتا ہے، حالانکہ مومن کو موت سے محبت ہونی چاہیئے کہ حدیثِ قدسی کے مطابق اللہ پاک نے فرمایا ہے کہ جو مجھ سے ملنا پسند نہیں کرتا ، میں بھی اس سے ملاقات پسند نہیں … Read more

طلاق ، خلع اور حلالہ ،،

بدنامِ زمانہ لفظ "حلالہ” قرآن کریم کی سورت البقرہ کی آیت 230 کے لفظ ” تحل لہ ” سے ماخوذ ھے ،، (( فَإِن طَلَّقَهَا فَلاَ ” تَحِلُّ لَهُ ” مِن بَعْدُ حَتَّىَ تَنکِحَ زَوْجًا غَیْرَهُ فَإِن طَلَّقَهَا فَلاَ جُنَاحَ عَلَیْهِمَا أَن یَتَرَاجَعَا إِن ظَنَّا أَن یُقِیمَا حُدُودَ اللّهِ وَتِلْکَ حُدُودُ اللّهِ یُبَیِّنُهَا لِقَوْمٍ یَعْلَمُونَ … Read more

دیوبندی ، بریلوی بھائی بھائی !

جسٹس ریٹائرڈ محترم تقی عثمانی صاحب نے اپنے مقام و مرتبے کا خیال کیئے بغیر نیشنل میڈیا پر جو اپنے تبلیغی بھائی کے خواب والی بات کر دی ،وہ بات بریلویوں کے لئے نعمت غیر مترقبہ ثابت ہوئی اب وہ کہہ رہے ہیں کہ جب ہم کہتے تھے کہ رسول اللہ ﷺ آتے ہیں اور … Read more