العلم علمان ، علم الابدان و علم الادیان ،

العلم علمان ، علم الابدان و علم الادیان ، ( ابن خلدون ) العلم تو دو علوم کے ملنے سے بنتا ھے ، 1-The knowledge of physical Sciences 2-The knowledge of normative Sciences ,, جس طرح پانی ھائیڈروجن اور آکسیجن کے ملنے سے بنتا ھے , دونوں الگ الگ ھوں تو صرف گیسز رہ جاتی … Read more

عذابِ قبر قرآن کا عقیدہ نہیں ـ

تعجب کی بات نہیں کہ عقیدہ تو مسلمانوں پر عذاب قبر کا رکھتے ہیں،اور دلائل میں کفار پر عذاب کی آیات پیش کر رہے ہیں؟ کوئی ایک آیت بھی کسی مسلمان پر عذاب قبر کی پیش نہیں کر سکے چاہے امام بخاری ہوں یا ابنِ کثیر ہوں اور کفار بھی وہ جن پر رسول کی … Read more

کرسمس یا مسلمانوں کا درد سر !

پاکستان میں ایک ھی چیز تو سستی رہ گئ ھے مگر لوگ ھیں کہ اس پر بھی معترض ھیں، لگتا ھے سستی چیز لوگوں کو اچھی نہیں لگتی، لہذا وہ اعتراض کر کے اسے بھی مہنگا کرا کے چھوڑیں گے- وہ سستی چیز جو آپ کو نہ صرف ھر مسجد بلکہ چائے کے کھوکھے سے … Read more

ابلیس

کوئی کہانی یا فلم بغیر ولن کے نہ لکھی جا سکتی ھے نہ ہی فلم یا ڈرامہ بنایا جا سکتا ہے،یہانتک کہ مذھب میں بھی ھیرو کے ساتھ ولن بھی ہے،اور ولن جتنا طاقتور ہو گا ، فلم یا کہانی ویسی ہی ہٹ ہو گی ـ انسان کی اہمیت ابلیس کی وجہ سے ہے ،جس … Read more

زکواۃ

علماء پرانے زمانے کے فتوے کے مطابق فرماتے ہیں کہ جس کے پاس کھانے پینے کے علاوہ پچاس روپے ہوں اس پر زکوٰۃ نہیں لگتی۔ جبکہ اس زمانے میں پچاس روپے میں بھینس آ جاتی تھی، آج کل پچاس روپے میں سیفٹی آتی ہے۔ بچوں کی اسکول فیس، بجلی پانی کا بل اور مکان کا … Read more

دین کا پہلا ماخذ نبیﷺ ہیں یا قرآن ؟

سوال،، دین کا پہلا ماخذ نبیﷺ ہیں یا قرآن ؟ الجواب ـ ایمانیات میں نبیﷺ پہلے ہیں ، قرآن بعد میں نازل ہوا ،لہذا ایمان میں بھی ایمان بالرسالت پہلے ہے، نبی کریمﷺ پر ایمان لانے کے بعد ہی انسان قرآن کی قرآنیت پر ایمان لاتا ھے کہ یہ کلام اللہ ہے، رسول اللہ ﷺ … Read more