چہرے کا پردہ عبادت یا عادت !

چہرے کا پردہ عبادت یا عادت ! اللہ پاک نے جو بھی احکامات دیئے ھیں وہ امر کے صیغے میں ھی دیئے ھیں مگر ان میں سے کچھ فرض ھیں تو کچھ مستحب ھیں ،، سورہ بقرہ میں حکم دیا ھے کہ ” وقولوا للناس حسناً و اقیموا الصلوۃ ” اور لوگوں کے ساتھ احسن … Read more

علی المرتضی رضی اللہ عنہ کی خطابت ۔

ایک مرتبہ گفتگو چلی کہ حروف تہجی میں وہ کونسا حرف ہے جس کا استعمال اتنا زیادہ ہے کہ اس کے بغیر ایک جملہ بھی نہیں بن سکتا مجلس میں بیٹھے تمام احباب کا اتفاق ہوگیا کہ وہ حرف "الف” ہے حضرت سیّدناعلی المرتضیٰ کرم اللہ وجہہ بھی موجود تھے، آپ نے فی البدیہہ ایک … Read more

عشق کا شین !

عشق کا شین ! امام مالک رحمہ اللہ مدینے میں ھمیشہ ننگے پاؤں چلتے تھے کہ ان کے جوتے کہیں اس جگہ کو نہ چھو لیں جہاں نبئ کریم ﷺ کا پاؤں مبارک پڑا تھا ،، آخر عمر میں مسجد نبوی میں درسِ حدیث کو موقوف کر دیا ،، اور جماعت کی نماز میں بھی … Read more

مفتی لا ابالی سے انٹرویو !

کمزور دل حضرات اس پوسٹ کو بے شک نہ پڑھیں !! مفتی لا ابالی سے انٹرویو ! سوال ! جناب مختصر الفاظ میں بیان کر دیجئے کہ دیوبندی اور بریلوی مکاتبِ فکر میں کیا اختلاف ھے اور کس بات پر وہ متفق ھیں ؟ جی بریلوی کھانے سے پہلے دعا کرتے ھیں اور دیوبندی کھانے … Read more

ﺍﮔﺮ ﻧﻤﺎﺯ ﻧﮧ ﮬﻮﺗﯽ ﺗﻮ ﺍﻟﻠﮧ ﭘﺎﮎ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﮯ ﮐﻠﯿﺠﮯ ﭘﮭﭧ ﺟﺎﺗﮯ !

ﺍﮔﺮ ﻧﻤﺎﺯ ﻧﮧ ﮬﻮﺗﯽ ﺗﻮ ﺍﻟﻠﮧ ﭘﺎﮎ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﮯ ﮐﻠﯿﺠﮯ ﭘﮭﭧ ﺟﺎﺗﮯ ! ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺍﮔﺮ ﺍﯾﮏ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﯽ ﻧﺎﺩﯾﺪﮦ ﻣﺠﺎﺯﯼ ﻣﺤﺒﺖ ﻣﯿﮟ ﮔﺮﻓﺘﺎﺭ ﮬﻮ ﺳﮑﺘﺎ ﮬﮯ ﺗﻮ ﺍﻟﻠﮧ ﭘﺎﮎ ﮐﯽ ﻧﺎﺩﯾﺪﮦ ﺣﻘﯿﻘﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﮔﺮﻓﺘﺎﺭ ﮬﻮ ﺳﮑﺘﺎ ﮬﮯ – ﻧﺎﺩﯾﺪﮦ ﻣﺤﺒﺖ ﺩﯾﺪﮦ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯽ ﻧﺴﺒﺖ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮔﮩﺮﯼ ﮬﻮﺗﯽ ﮬﮯ ، ﺍﺱ … Read more

کیا ہمارے گناہ ہماری دعائیں قبول نہیں ہونے دیتے ؟

سوال ،، سر کیا ہمارے گناہ ہماری دعائیں قبول نہیں ہونے دیتے ؟ الجواب ! دعا تو ابلیس کی بھی قبول ہو گئ تھی جو گناہ کا موجد تھا ، اس نے رب سے قیامت تک مہلت مانگی فورا دے دی گئ، ھدایت مانگتا تو بھی مل جاتی ، معافی مانگتا تو بھی مل جاتی … Read more