Khaliq aur Makhluq- By Qari Hanif Dar 30/9/2016
اللہ الہ اس لئے ھے کہ وہ سب کا خالق ھے باقی سب مخلوق ھیں اور مخلوق کا دعوئ الوہیت کرنا یا کسی کا اللہ کے سوا کسی کو الہ ماننا بغاوت کے زمرے میں آتا ھے Source
اللہ الہ اس لئے ھے کہ وہ سب کا خالق ھے باقی سب مخلوق ھیں اور مخلوق کا دعوئ الوہیت کرنا یا کسی کا اللہ کے سوا کسی کو الہ ماننا بغاوت کے زمرے میں آتا ھے Source
اللہ کے نزدیک محبوب ترین وہ ھے جو اس کی مخلوق کے لئے زیادہ نفع رساں ھے Source
ھم کمرہ امتحان میں ھیں – اپنے پیپر کو فوکس کیجئے دوسروں کی تانک جھانک چھوڑ دیجئے Source
زندگی کا یہ فیز سراپا امتحان ھے ،، پھونک پھونک کر قدم رکھنا پڑتا ھے Source
سماج کی حیثیت سمندر میں چلتے جہاز کی سی ھے ،کسی کو بھی اس میں سوارخ مت کرنے دیں Source
انسان کو چند عارضی محبتیں پکڑا کر ایک بڑی محبت نے امتحان میں ڈال رکھا ھے Source
ھم میں کوئی صفت بھی تو اپنے نبی ﷺ والی نہیں ھے ،، Source
دین اور اخلاق کا آپس میں چولی اور دامن کا ساتھ ھے ، اخلاق وہ نور ھے جس کی روشنی میں دعوت کی گاڑی چلتی ھے Source