حضرت ابراھیم علیہ السلام کے تین جھوٹ

روایت ہے کہ ابراھیم علیہ السلام نے بادشاہ سے اپنی زوجہ کو بچانے کے لئے بہن بتا دیا، ظالمو یہ وہی ابراہیم خلیل اللہ نہیں تھے جو بےخوف و خطر آگ میں چھلانگ لگا کر آئے تھے ؟ مگر تم کہتے ہو وہاں بھی جھوٹ بول کر آئے تھے کہ بت میں نے نہیں توڑے … Read more

سوال: ہمارے رسول ﷺ کی کوئی گستاخی کرے تو ہم مسلمانوں کے جینے کا کیا فائدہ ؟

ہمارے رسول ﷺ کی کوئی گستاخی کرے تو ہم مسلمانوں کے جینے کا کیا فائدہ ؟ الجواب ـ یہی تو آپ کا مرض اور ویک پؤائنٹ ہے ،، آپ مسلمان نہیں بلکہ چوہدری ہیں، اور چوہدری کی نفسیات یہی ہوتی ھے کہ میری گائے بھینس گھوڑے کو بھی کوئی گالی دے تو یہ گائے بھینس … Read more

موسی علیہ السلام ایک مظلوم رسول !

اصول یہ ھے کہ پیغمبرعلیہم و علی رسولنا الصلوۃ والسلام جس جگہ فوت ھوتے ھیں وھیں اسی جگہ دفن ھوتے ھیں – چاہے وہ گھر ھو یا صحراء ھو- دوسرا یہ کہ رسول کو کپڑوں سمیت غسل دیا جاتا ھے ان کے کپڑے نہیں اتارے جاتے – لیکن اگر آپ کے راوی قوی ھوں تو … Read more

داستان طوقوں اور بیڑیوں کی ـ

شروع میں اسلام بہت سادہ تھا،اور یہی سادگی اس کی طاقت تھی جس کے سامنے ھر مذھب ہتھیار ڈال دیتا تھا ، یہ انگلیوں پر گنی جانے والیں چند باتیں تھیں ،، اسلام یہ ھے کہ تم اللہ کی توحید اور محمد ﷺ کی رسالت کا اقرار کر لو، نماز پڑھو ، زکوۃ ادا کرو، … Read more

Allah awr Rasool ki ata,at, اللہ اور رسول کی اطاعت Qari Hanif Dar,10/1/20

اللہ اور رسول ﷺ کی ہر حال میں اطاعت، تنگی تکلیف یا آسانی میں ، دل چاہے تب بھی اور دل کو زبردستی راضی کرنا پڑے تب بھی یہ اطاعت ہی انسان کی انا کا امتحان بھی ہے اور علاج بھی ـ Source

کیا اُمت مسلمہ کی اکثریت نظر بد سے مرے گی؟

سوال و جواب ! قاری صاحب ایک حدیث کے بارے میں آپ سے سوال کرنا تھا ؎ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: طبعی موت (قضاء و قدر) کے بعد میری امت کی اکثر اموات نظربد سے ہونگی ۔ صحیح الجامع للالبانی پلیز قاری صاحب اس حدیث شریف کی آپ سے تشریح کی درخواست … Read more