Kirdaar -By Qari Hanif Dar,1/7/2016
ایک انسان ذاتی عبادت میں زیادہ نیک مگر سماجی طور پر بدترین انسان ھو سکتا ھے، جبکہ دوسرا ذاتی عبات میں کمزور مگر سماجی طور پر بہترین انسان ھو سکتا ھے، Source
ایک انسان ذاتی عبادت میں زیادہ نیک مگر سماجی طور پر بدترین انسان ھو سکتا ھے، جبکہ دوسرا ذاتی عبات میں کمزور مگر سماجی طور پر بہترین انسان ھو سکتا ھے، Source
اللہ کی یاد ، محبت والی یاد کو کہتے ھیں ،، مطلب والی یاد کو نہیں ، محبت کی یاد میں دل کبھی بھی یاد سے خالی نہیں ھوتا،ھر وقت دھواں اٹھتا رھتا ھے جو کبھی کبھی شعلے میں تبدیل ھو جاتا ھے، Source
اللہ پاک کے ساتھ اپنے تعلق پر توجہ دیجئے ،، یہ اس دنیا کی دلدل میں بھی آپ کے لئے حفاظت کا ذریعہ ہے اور آخرت میں بھی نجات کا ذریعہ ہے Source
غریب کو بھی قرض واپس کرنے کی عادت ڈالنی چاہے، اور زکوۃ دینے کا مطلب کسی کو پاؤں پر کھڑا کرنا ھے Source
جب تک اپنی ہر چھوٹی بڑی امید کواللہ پاک سے وابستہ نہ کیا جائے ،حقیقی تعلق قائم نہیں ہوتا Source
یہ ھماری اور ھمارے رب کے تعلق کی داستان ھے، کن کن مرحلوں پر ھمیں بچایا گیا اور سنبھالا گیا اور سنوارا گیا،یہ داستان ھے ھماری بے وفائی اور ناشکری کی ! Source