jadoo ki haqeeqat-By Qari Muhammad Hanif Dar
جادو والی حدیث نے تو اللہ پر ھمارے توکل کا جنازہ نکال دیا ھے – اور نبی ﷺ کی عصمت پر سوالیہ نشان لگا دیا ھے،جب کہ کالے اور چٹے جادو کی نہ صرف دکانیں بلکہ شاپنگ پلازے کھول دیئے ھیں ، Source
جادو والی حدیث نے تو اللہ پر ھمارے توکل کا جنازہ نکال دیا ھے – اور نبی ﷺ کی عصمت پر سوالیہ نشان لگا دیا ھے،جب کہ کالے اور چٹے جادو کی نہ صرف دکانیں بلکہ شاپنگ پلازے کھول دیئے ھیں ، Source
وراثت میں بیٹی کی حق تلفی سارے رزق کو حرام کر کے رکھ دیتی ھے Source
اللہ پاک نے قرآن کو عقلمندوں کے لئے دلائل سے بھر دیا ہے ! Source
اسلام کی عیدیں ایک پیغام ہیں ، ایک مشن کی ترغیب ہیں، وہ مشن جس کے لئے انسان اس دنیا میں بھیجا گیا ـ Source
زبانی توحید کے اقرار کے باوجود عملی طور پر مسلمان شرک میں مبتلا ھیں ، اور” وما یومن اکثرھم باللہ الا و ھم مشرکون ” کی عملی تصویر پیش کر رھے ھیں Source
زندگی ختم ہونے سے پہلے خدا را اپنے ایمان کو ری وزٹ کیجئے اس کا جائزہ لے لیجئے کہ کیا یہ واقعی اللہ کا مطلوب ایمان ہے ، اور کیا ہمارا عمل اللہ پر ہمارے ایمان کو ثابت کرتا ہے ؟ Source
قرآن پوری انسانیت کی امانت ہے جو ہم دبا کر بیٹھے ہیں ،لگ پتہ جائے گا حشر کے میدان میں Source
قرآن صرف مسلمانوں کی کتاب نہیں بلکہ پوری نوعِ انسایت کی طرف اللہ پاک کا پیغام ہے ـ اس میں بطور شریعت مسلمان ساڑھے چار سو آیات میں مخاطب ہیں ، باقی تمام قرآن پوری انسایت کو مخاطب کرتا ہے ـ Source
اللہ کے حقوق کے بعد والدین کا حق سب سے زیادہ ھے اور ماں باپ جنت کے دو دروازے ھیں ! Source