متعہ قرآن کی روشنی میں

· عقدِ متعہ ( Facilitation Contract) عقدِ نکاح ( Social Contract ) میں حسبِ عادت قرآن سے ھی اس فعل شنیع کا رد کرونگا ،ان شاء اللہ ،، اس سلسلے کی روایات پر بھی ایک نظر ڈالوں گا مگر بطور طعن نہ کہ بغرضِ استدلال ،، متعہ کے نام پر زنا عربوں میں اسی طرح … Read more

مسلم معاشرے میں سود کا متبادل

سود کا متبادل ! جب آپ کے پاس متبادل نہیں ہے تو آپ کسی پر گرفت بھی نہیں کر سکتے، اس لئے کہ وہاں اضطرار شروع ھو جاتا ھے ،، سود بالکل آخر میں حرام اسی لئے ھوا کہ اس وقت تک کوئی متبادل نہیں تھا ، جب ایمان والوں کے پاس انفاق کے لئے … Read more

غلام احمد قادیانی !

میرے نزدیک غلام احمد قادیانی اس اھمیت کا حامل شخص نہیں تھا ،جس اھمیت کے حامل لوگ اس کے مقابلے میں کھڑے ھو گئے اور اس کو اھم بنا دیا ـ آج کل غلام قادیانی جیسے ڈھیر سارے سر پھروں کے کلپ دو منٹ سن کر آگے بڑھ جاتے ہیں ـ اگر اس وقت نیٹ … Read more

بیٹی اللہ کی رحمت اور جنت کا دروازہ

جنت صرف بحیثیت ماں عورت کے قدموں تلے نہیں بلکہ اس کے ھر طرف ھے ،یہ بطور ماں ، بیوی ، بہن اور بیٹی ھر حیثت میں جنت ھی جنت ھے ،، 1- اللہ کے رسول ﷺ نے فرمایا کہ جس شخص نے اپنی دو بیٹیوں کی پرورش اچھے طریقے سے کی یہانتک کہ ان … Read more

شرعی احکامات کی حکمت

شرعی احکامات کی حکمت اور طریقہ کار ! شرعی اصول ھے کہ ” لا عقوبۃ اِلۜا بالتجریم ،ولا تجریم اِلۜا بالنص ” کوئی سزا نہیں دی جا سکتی جب تک کسی کو مجرم ثابت نہ کر دیا جائے،اور کوئ مجرم ثابت نہیں کیا جا سکتا جب تک کوئی ایسا قانون نہ بنا دیا جائے جس … Read more

تخلیق کی ابتدا

تخلیق کی ابتدا ! جاننے والے بخوبی جانتے ہیں اور جو نہیں جانتے وہ جان لیں کہ مابدولت کسی زمانے میں جمعیت خدام القرآن اور اس سے متعلقہ نظم کا حصہ تھے ،، ڈاکٹر صاحب کا پروگرام تھا ہلٹن ہوٹل میں جس میں پاکستانی اور انڈین اردو دان طبقے کی کریم اکٹھی تھی ، اس … Read more

آدم علیہ السلام اور فرشتے !

آدم علیہ السلام اور فرشتے ! فرشتوں کی دوڑ تسبیح و تحمید تک تھی انہوں نے وھی بات کی کہ تسبیح و تحمید کے لئے ھم موجود جو ھیں ! ان کی تسبیح سوائے USB میں بھری گئ یا میموری کارڈ میں محفوظ کئے گئے ڈیٹا سے زیادہ کچھ نہ تھی،،وھی دن رات بجتی رھتی … Read more

مقامِ رسالت

مشتری ھوشیار باش ،،، نبئ کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات، اقدس کے لئے یہ جملہ کہنا کہ ” فلاں کو قتل کرا دیا ” مناسب نہیں ھے ” قتل قانون کی زبان میں غیر قانونی جان لینے کے لئے بولا جاتا ھے ، یا میدانِ جنگ کے قتال میں کسی فریق کے قتل … Read more

یہود اور ہم قدم بقدم

اللہ کے رسول ﷺ نے فرمایا تھا کہ تم لوگ یہود کی نقل کرو گے ، اور ان کے ساتھ اس قدر مشابہت اختیار کر لو گے جیسے جوتوں کے جوڑے کا ایک پاؤں دوسرے پاؤں سے مشابہ ھوتا ھے ،، 456 وأما حديث عمرو بن عوف المزني ، فأخبرناه علي بن حمشاذ العدل ، … Read more

شریعت کا تعطل !

شریعت کا تعطل ! ایک بہت سارے بڑے عالم فرماتے ہیں کہ حکومت نہ ھو تو آدھی شریعت معطل رھتی ھے ،، اور یہ پورے کا پورا جملہ الف سے لے کر ے تک غلط فہمی پر مبنی ھے ـ اللہ پاک نے زکوۃ کے نصاب تک پہنچنا فرض نہیں کیا ، بلکہ اپنی محنت … Read more