بڑے بزرگوں کی بڑی گستاخیاں
محصن کون ھے – کہا جاتا ھے کہ محصن یا محصنہ ( شادی شدہ مرد یا عورت ) وہ ھے جس کی زندگی میں ایک دفعہ شادی ھو جائے – پھر چاھے وہ چند دن قائم رھے یا چند سال ، پھر بے شک طلاق ھو جائے یا وہ عورت بیوہ ھو جائے یا … Read more
محصن کون ھے – کہا جاتا ھے کہ محصن یا محصنہ ( شادی شدہ مرد یا عورت ) وہ ھے جس کی زندگی میں ایک دفعہ شادی ھو جائے – پھر چاھے وہ چند دن قائم رھے یا چند سال ، پھر بے شک طلاق ھو جائے یا وہ عورت بیوہ ھو جائے یا … Read more
گھریلو رشتے چاہے میاں بیوی ھوں یا والدین اور بچے – یہ رشتے بہت گہرے ھوتے ھیں ،، بہت گہرے سمندر سے بھی گہرے ،،، سمندر میں روز روز سیلاب و طوفان نہیں آتے ،،کوئی بڑا سونامی اس کو اچھال کر باھر پھینک سکتا ھے ،، بیٹیاں سمجھتی ھیں ماں ان کی دشمن ھے … Read more
سنت اور حدیث – سنت کا سب سے بڑا فائدہ یہ ھوتا ھے کہ یہ عمل ھوتا ھے لہذا کبھی کمزور نہیں ھوتا ، کبھی کسی نے قوی سنت یا ضعیف سنت یا موضوع سنت یا حسن سنت یا غریب سنت نہیں کہا نہ ھی لکھا ،، جبکہ قول اگر صحیح ھوتا ھے تو ضعیف … Read more
تصویر اور تاریخِ اسلامی – ھم نے قرآنِ حکیم سے ثابت کیا تھا کہ تصویر وھی قابلِ مذمت ھے جو عبادت یا فحاشی کی ترویج کے لئے ھو، ایک تماثیل وہ تھیں جو سلیمان علیہ السلام شوق سے بنوایا کرتے تھے جس کا رب نے احسان جتلایا ھے – اور ایک تماثیل وہ تھیں جن … Read more
اے متقیوتم خواہ مخواہ نہ ڈرو نہ غم کھاؤ ، اللہ پاک تمہارا اجر نہ تو کم کرے گا اور نہ ھی تمہارے اجر میں سے کاٹ کر گنہگاروں کو عطا کرے گا – ( إِنَّ الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ إِنَّا لَا نُضِيعُ أَجْرَ مَنْ أَحْسَنَ عَمَلًا (الکہف-30) بےشک جو لوگ ایمان لائے اور … Read more
امام اعظم – میں بارہا عرض کرتا رھتا ھوں کہ امام اعظم نعمان ابن ثابت رضی اللہ عنہ و ارضاہ ،جرأت اور صلابت رائے میں عمر ابن الخطاب رضی اللہ عنہ کی کاپی نظر آتے ھیں – آپ اپنی فقہ کی بنیاد قرآن حکیم پر رکھتے ھیں اور قرآن سے دلیل مل جانے کے بعد کسی … Read more
تقوی اور مغالطہ ! تقوی انفرادی کیفیت ھے ، شریعت ایک ادنی مومن کے ایمان کو سامنے رکھ کر بنائی گئ ھے ابوبکر صدیقؓ کو سامنے رکھ کر نہیں بنائی گئ ، اس لئے ھر بندہ تقوے کے اپنے اپنے لیول پر تھا ،ھر صحابی بھی ابوبکرؓ و عمرؓ نہیں تھا اگرچہ تقوے کا تقاضا … Read more
امتوں کی تاریخ کا بغور جائزہ لیا جائے تو ان سب میں یکساں چیز جو پائی جاتی ھے وہ یہ ھے کہ اپنے زوال اور در بدری کے دور میں ان کا رجحان تعویز ،گنڈے ،وظیفے اور جادو کی طرف ھو جاتا ھے ، جو جھٹ ان کے زوال کو عروج اور ذلت کو … Read more
گئے وقتوں میں خواتین اپنے دو کاموں میں بہت مشہور تھیں – ایک غیبت جس میں آج کل مرد کافی حد تک عورتوں کے شانہ بشانہ کھڑے ھیں بلکہ مردانہ آئی ڈیز پہ جتنی عورت ڈسکس ھوتی ھے ویسا تو عورتوں کی آئی ڈیز پر مرد ڈسکس نہیں ھوتے ،، مگر مواقع پھر بھی … Read more