اپنے خالق سے حسنِ ظن

  (( عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهم عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ قَالَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ أَنَا عِنْدَ ظَنِّ عَبْدِي بِي وَأَنَا مَعَهُ حَيْثُ يَذْكُرُنِي وَاللَّهِ لَلَّهُ أَفْرَحُ بِتَوْبَةِ عَبْدِهِ مِنْ أَحَدِكُمْ يَجِدُ ضَالَّتَهُ بِالْفَلَاةِ وَمَنْ تَقَرَّبَ إِلَيَّ شِبْرًا تَقَرَّبْتُ إِلَيْهِ ذِرَاعًا وَمَنْ تَقَرَّبَ إِلَيَّ ذِرَاعًا تَقَرَّبْتُ إِلَيْهِ بَاعًا وَإِذَا أَقْبَلَ إِلَيَّ يَمْشِي … Read more

مرد و زن شانہ بشانہ ،،

گئے وقتوں میں خواتین اپنے دو کاموں میں بہت مشہور تھیں ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، ایک غیبت جس میں آج کل مرد کافی حد تک عورتوں کے شانہ بشانہ کھڑے ھیں بلکہ مردانہ آئی ڈیز پہ جتنی عورت ڈسکس ھوتی ھے ویسا تو عورتوں کی آئی ڈیز پر مرد ڈسکس نہیں ھوتے ،، مگر مواقع پھر بھی عورتوں … Read more

نیل پالش

اللہ پاک نے حکم دیا کہ اس کو سجدہ کیا جائے – یہ سجدہ سات اعضاء کے ساتھ مشروع ھے یعنی یہ اعضاء زمین کو چھوئیں تو سجدہ ادا ھوتا ھے – دو ھاتھ ، دو گھٹنے ، دو پاؤں اور پیشانی – شیعہ امامیہ کے نزدیک پیشانی کا مٹی کو چھونا واجب ھے کیونکہ … Read more

اسلام ایک ضابطہ حیات یا نظامِ حکومت

اسلام بطور نظام – پہلا دائرہ ، خلافت اور اس سے متعلق علمی و عملی اقدامات کا تضاد ،،، نظام کی بات جب بھی کی جائے گی تو اس کا مطلب اجتماعیت کی رائنمائی کرنے والا اور ان کے مفادات کا تحفظ کرنے والا ایک سسٹم مراد ھوتا ھے ،، اسلام نے اس کو بڑی … Read more

گر ھم خدا ھوتے

  مولوی استرے نے اپنی عقل کا استعمال کرتے ھوئے ایک پیمانہ دریافت فرمایا ھے کہ ” آپ بس یہ سوچیں کہ اگر آپ خدا ھوتے تو اس دنیا کو کس بہترین انداز مین چلاتے ،، یہ سوچنے کے بعد پھر ذرا اپنی ذھانت کے ساتھ خدا کی ذھانت کا موازنہ کر لو ،، فلاح … Read more

سادگی پارٹ-6

  ھم پردیسی ھوئے تو والد صاحب نے سب سے پہلا سبق پڑھایا کہ جب بھی کوئی آپ سے بات کرے تو آپ نے اسے جواب دینا ھے ” انا عربی ما اعرف ” ھم مخاطب کو جب عربی لہجے میں تجوید کے پورے مخارج کا خیال رکھتے ھوئے بتاتے کہ ھمیں عربی نہیں آتی … Read more

دائیں والے اور بائیں والے

سجا کھبے تے پانی پاندا نالے اس نوں ملدا ! جس دی خدمت کرو محمد اوہ کیوں نئیں کردا ! میاں محمد بخش صاحب ایک بہت عظیم نکتہ بیان فرما رھے ھیں جس میں لوگوں کو اپنے گریبان میں جھانکنے کا مشورہ دے رھے ھیں کہ سماجی ٹوٹ پھوٹ میں وہ اپنا جائزہ لیں کہ … Read more

قرآن وحدیث

قرآن اور حدیث میں برابری ، اللہ اور رسول ﷺ میں برابری کے مترادف ھے- گر حفظِ مراتب نہ کنی زندیقی اگرچہ حدیث شریعت میں قانون سازی کا دوسرا اھم ترین  سورس  ھے ، مگر ” دوسرا سورس ” ھے ،، برابر کا سورس نہیں ھے – قرآن اور حدیث ،،،،،،،،، میں برابری کا یہ … Read more

ٹاک شاک

دوستو ! نفل نماز رب سے آپ کی ھم کلامی کے لئے اللہ پاک کا خاص تحفہ ھے،، اپنی زبان میں کیوں نہیں کہہ لیتے،، میرے مولا ،، میرے آقا،، میرے خالق ،میرے مالک،، تو بہت کریم ھے،تو بہت ھی عظیم ھے،، تو بہت ھی بلند ھے،، گنتی کی کیا ضرورت ھے؟ جب اپنی زبان … Read more

مسلمانوں کو بےخدا کیسے کیا گیا

  احباب ایک زمانہ تھا کہ مسلمان سے زیادہ خدا خوف کوئی انسان نہیں تھا – یہ لوگ اللہ کو بالکل اپنے پاس ، اپنے قریب ، شاہ رگ سے بھی قریب محسوس کرتے تھے لہذا اللہ سے حیاء بھی کرتے تھے ، وہ کبھی کوئی ایسی حرکت بھی نہیں کرتے تھے یہانتک کہ اپنی … Read more