شریعت یعنی پانی تک جانے والا رستہ
اگر شریعت نام ھے پانی تک جانے والے اس رستے کا ،، اور پانی تک جائے بغیر کوئی چارہ بھی نہیں اور پانی پئے بغیر سکون بھی نہیں ،، تو روح کی پیاس بجھانے کے لئے ایک فطری تقاضہ ھے کہ انسان شریعت کو اختیار کرے شریعت پہ چلے تا کہ اس کی ذات … Read more
اور اب عمران
اور اب عمران خان – جنید جمشید مرحوم کے بعد اب عمران نشانے پہ ھے – حقیقت یہ ھے کہ اس قسم کے فتوے پڑھ کر مجھے مفتی صاحبان کے علم پر افسوس ھوتا ھے ، کیونکہ یہ حضرات ریاضی کی طرح کے فارمولے پڑھ کر مفتی بن جاتے ھیں مگر تاریخ اور یہانتک کہ … Read more
اب بھی آ جاؤ کچھ نہیں بگڑا
(اس کے نام جو کہتا ھے ” میں کبھی مسلمان تھا اب کچھ بھی نہیں ") مگر کسی کے لئے تم ھی سب کچھ ھو ،، اس نے تمہیں سوچا تو پھر اس کے بعد کسی کو نہیں سوچا ،،، اس نے جو بنایا ، تمہارے لئے ھی بنایا ،،، خلق لکم ،،، سخر … Read more
خرافات اور امت کا اجتماعی ضمیر
اھل سنت ھوں یا اھل تشیع حقیقت یہ ھے کہ عملی طور پر ان کا ضمیر ان خرافات کو تسلیم نہیں کرتا ، وہ جو کچھ اپنے ماضی سے متعلق اپنی کتابوں میں مقدس شریعت جان کر لکھتے ھیں عملی طور پر اس کو کرنے سے عاجز پاتے ھیں اور یہی محشر میں ان … Read more
متعہ ایک خباثت
متعے کو عرب قبل اسلام بھی چھپ چھپا کر ھی کیا کرتے تھے – اسی لئے حضرت ابوسفیانؓ کے متعے کے بیٹے زیاد ابن سمیعہ کو باپ کا نام نہیں مل سکا تھا – کیا یہ غیر معقول بات نہیں کہ جس گناہ کو لوگ حالتِ جہالت و شرک میں چھپ کر کرتے اور … Read more
اسلام اور اس کے احکامات
اسلام میں احکامات کی مختلف قسمیں ھیں جن میں سے کچھ میں تو فرد مخاطب ھے اورجنہیں وہ انفرادی طور پر ادا کر سکتا ھے،اور کچھ احکامات میں نظم یا اجتماعیت مخاطب ھے،، چاھے وہ نظم کسی بھی اصول پر قائم کیا گیا ھو،،وہ کوئی سرداری قبائلی نظم ھو یا آمریت ھو یا خلافت … Read more
حدیثِ کساء اور اھل بیت
حدیثِ کساء ! یعنی کمبل کے نیچے لے کر اھل بیت بنانا !! اس سلسلے کی روایات پر پاک و ھند مین سب سے پہلے مولوی حبیب احمد کیرانوی صاحب( مصنف اظہارِ حق ) نے قلم اٹھایا اور ایک امتی ھونے کا حق ادا کر دیا،، ان ھی کی تحقیق سے استفادہ کرتے ھوئے اسے … Read more
زمانہ بہترین استاد ھے
جن ذھنوں میں صدیاں لگا کر بھر دیا گیا ھے کہ ایک ھاتھ میں قرآن اور دوسرے میں تلوار لے کر نکلو اور دنیا پہ چھا جاؤ ،، ان ذھنوں میں نئے حقائق ڈالنا جوئے شیر لانے کے مترادف ھے ، پرانے کو ادھیڑ کر چھوٹا کرنے کی بجائے نیا کپڑا سینا بہت آسان ھوتا … Read more