پاکستان زندہ باد ،،

الفاظ کی جادو نگری ! اسلام زندہ باد ————————————— پاکستان پائندہ باد تالاب جب سوکھتے ھیں تو چھوٹے چھوٹے جوھڑوں میں تبدیل ھو جاتے ھیں،، تعداد زیادہ ھو جاتی ھے ایک تالاب کے دس جوھڑ بن جاتے ھیں مگر سڑاند بڑھ جاتی ھے اور پانی کی گہرائی بھی کم ھو جاتی ھے – یہی حال … Read more

معجزہ ، کرامت اور سائیکومیٹری !

  اللہ پاک نے قرآنِ حکیم میں کہیں بھی معجزے کا ذکر ” معجزے ” کے لفظ سے نہیں کیا ! بلکہ آیت کے لفظ سے کیا ھے ، یعنی نبوت اور رسالت کی نشانی ! وما کان لنبیٍ ان یأتی بآیتٍ الا باذن اللہ ،، اور کسی نبی کے بس میں نہیں کہ آیت … Read more

تصوف ،،

تصوف ایک نفسانی علم ھے جس کا کسی بھی دین سے کوئی تعلق نہیں ھے ، نہ صرف یہ کہ ھندو ،سکھ ، عیسائی ، یہودی بھی اس کی مشقوں سے ویسے نتائج دے سکتے ھیں جیسے مسلمان دعوی کرتے ھیں بلکہ خدا پر ایمان نہ رکھنے والا ملحد بھی بالکل ویسے ھی عالم رؤیاء … Read more

علامہ پرویز اور پرویزیت ،،

سیانے کہتے ھیں کہ بیوہ تو بیوگی کا بوجھ اٹھا لے مگر چھڑے پیچھا نہیں چھوڑتے ،، ھمارے فرانس کے ایک پرویزی دوست ھمیں کچھ عرصے سے چھیڑ رھے ھیں اور ھم ان کو طرح دیتے چلے آ رھے ھیں ،، بعض احادیث پر ھمارے اعتراضات اور ان کی کمزوری کے اعتراف نیز اس پر … Read more

بات صرف اتنی سی نہیں ھے !

  قبر والے سنتے ھیں یا نہیں ؟ بخدا میرے لئے یہ کبھی بھی مسئلہ نہیں رھا ،، جب میرا دینے والا رب سدا سے زندہ ھے اور سدا زندہ رھے گا تو ،قبر والے میرا مسئلہ ھر گز بھی نہیں ھیں ! اللہ کی قسم کھا کر اپنے پورے دل اور پوری روح کے … Read more

عورت اور نبوت ،،

ایک دوست فرانس سے لکھتے ھیں کہ وحی تو حضرت مریم علیہا السلام پر بھی آئی تھی اور فرشتوں نے ان سے مکالمہ بھی کیا تھا اور جبرائیل علیہ السلام نے مخاطب بنایا تھا اس پیش لفظ کے ساتھ کہ ” بے شک میں آپ کے رب کا بھیجا ھوا آیا ھوں ” اس کے … Read more

توحید اور سماعِ موتی ،،

جس سماع کا جواب نہ آئے اور وہ جواب کوئی مسئلہ حل نہ کرے تو اس سماع کا مطلب نبی کے بعد نبی ﷺ کی امت کو فتنے میں ڈالنے کے سوا اور کیا ھے ؟ (( ان تدعوھم لا یسمعوا دعاءکم ولو سمعوا ما استجابوا لکم ویوم القیامۃ یکفرون بشرککم ولا ینبئک مثل خبیر … Read more

امام بخاریؒ اور حضرت عائشہؓ

Muhammad Hanif Dar updated his status. Jul 23, 2014 1:54pm اصل واقعہ تو جمعے کے خطبے کا ھے جو عن نافع عن ابن عمرؓ کی روایت سے ھے اور میں نے وہ پہلے اسٹیٹس پر لگا دیا ھے ! پھر اسی کو قام خطیباً ،،کھڑے ھو کر خطبہ دیتے ھوئے ،، کی شروعات سے ،، … Read more

جگالی

جگالی ! یہ وہ چیز ھے جو حلال جانور کرتے ھیں ! چونکہ ان کا معدہ ملٹی اسٹیجز ھوتا ھے،یعنی کھانا مرحلہ وار ھضم ھوتا ھے ! وہ ایک ھی دفعہ کھا لیتے ھیں پھر بار بار اس کو واپس لا کر چباتے اور مکس کرتے رھتے ھیں ،، جوگالی جانور کی صحت کی علامت … Read more

اسلام اور عورت

ازدواجیات ،، Family Matters جب مرد کے پاس چار شادیوں کا آپشن موجود ھو ، پھر بھی اس کی جنسی ضرورت کے وقت عورت کا بلا عذر شرعی انکار کر دینا ، اس پر اللہ اور اس کے فرشتوں کی لعنت کا باعث ھو سکتا ھے – تو عورت جس کے پاس اس منحوس مرد … Read more