منافقین کا استیصال

Muhammad Hanif Dar Just now · اللہ کے لئے دوستی اور دشمنی کرنے والوں کا کارنامہ ! وعلى الثلاثة الذين خلفوا حتى إذا ضاقت عليهم الأرض بما رحبت وضاقت عليهم أنفسهم وظنوا أن لاملجأ من الله إلا إليه ثم تاب عليهم ليتوبوا إن الله هو التواب الرحيم ( التوبہ-118) اور ان تینوں کو بھی اس … Read more

کیا اب سوچنا منع ھے؟

ایک دفعہ کا ذکر ھے کہ،، نہ امام مالکؒ ھوتے تھے نہ ان کے اصولِ فقہ ،،، نہ امام ابو حنیفہؒ ھوتے تھے نہ ان کے اصولِ فقہ ،،،، نہ امام شافعی ھوتے تھے اور نہ ان کے اصولِ فقہ ،، نہ امام احمد ھوتے تھے اور نہ ان کے اصولِ فقہ ،، نہ امام … Read more

قرآن اور حدیث

  نبئ کریم ﷺ اپنے قبیلے قریش میں مبعوث فرمائے گئے تھے اگرچہ ساری انسانیت کے لئے مبعوث فرمائے گئے تھے ،،مگر پہلے مخاطب قریش ھی تھے ،، نبئ کریم ﷺ کی زبان بھی قریشی لہجے والی عربی تھی ،، آپ کی باتیں قریش کی سمجھ میں لگتی تھیں ،، پھر اللہ پاک کو قریش … Read more

دام ہم رنگِ زمیں

حدیثیں گھڑنے والے کوئی عجمی قلی سعودیہ نہیں گئے ھوئے تھے ، وہ عراق و شام نجد و مدینے کے بہترین دماغ تھے جو نہایت عرق ریزی اور ایک انتہائی شاطرانہ منظم سسٹم کے ساتھ یہ سب کام کر رھے تھے ، وہ محدثین کے اصولوں سے بھی واقف تھے اور ان کی کمزوریوں سے … Read more

متعہ اور قرآن

متعہ اور قرآن عقدِ متعہ ( Facilitation Contract) عقدِ نکاح ( Social Contract ) آپ نے ویکیپیڈیا میں دونوں فریقوں کے دلائل کا مطالعہ کر لیا ھو گا میں حسبِ عادت قرآن سے ھی اس فعل شنیع کا رد کرونگا ،ان شاء اللہ ،، اس سلسلے کی روایات پر بھی ایک نظر ڈالوں گا مگر … Read more

بڑا بھائی، سماجیات

آپ شاید سمجھے ھوں گے کہ میں کراچی کی بات کرنے لگا ھوں، ایسا نہیں ھے بلکہ میں اس مظلوم مخلوق کی بات کرنا چاھتا ھوں جو ھر مذھب میں بکثرت پایا جاتا ھے،، اور اس کے معدوم ھونے کے امکانات بالکل نہیں ھیں ! بلکہ ھر ماں کوشش کر کے پہلے بڑا بھائی ھی … Read more

ازدواجیات،حقوق النساء

دین نے ھم مردوں کو اتنے حقوق دیئے نہیں جتنے ھم وصول کر لیتے ھیں اور عورت کو اتنا محروم بھی نہیں رکھا جتنا ھم اس کے حقوق دبا لیتے ھیں ،، اللہ کے رسول ﷺ فرماتے ھیں کہ ” عائشہؓ جب تم مجھ سے ناراض ھوتی ھو تو مجھے پتہ چل جاتا ھے ،، … Read more

بڑا بھائی

آپ شاید سمجھے ھوں گے کہ میں کراچی کی بات کرنے لگا ھوں، ایسا نہیں ھے بلکہ میں اس مظلوم مخلوق کی بات کرنا چاھتا ھوں جو ھر مذھب میں بکثرت پایا جاتا ھے،، اور اس کے معدوم ھونے کے امکانات بالکل نہیں ھیں ! بلکہ ھر ماں کوشش کر کے پہلے بڑا بھائی ھی … Read more

شکار اور شکاری

بندر دیکھنے میں جتنا پھرتیلا اور ھوشیار نظر آتا ھے پکڑے جانے میں مرغی سے بھی زیادہ آسان شکار ھے ،، یہ اپنی فطرت سے مار کھا جاتا ھے ،،شکاری ایک تنگ منہ کے گھڑے میں اخروٹ ڈال کر خود چھپ جاتے ھیں ،، بندر اتر کر اس گھڑے میں ھاتھ ڈالتے ھیں اور جتنے … Read more

حدود و قصاص

ایک سوال کا جواب ! حدود و تعزیرات  کا نظام تو چل رھا ھے قابلِ فروخت گواھوں ،ججوں اور وکیلوں کی موجودگی میں بس اتنی ھی ھو بھی سکتا ھے ، یہ نظام کس حکومت کے دور میں رکا ھے ؟ ،، آپ بس ھاتھ کاٹ کر ثابت کرنا چاھتے ھیں کہ اسلام آ گیا … Read more