قرآن کریم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد اس امت کا امام اور خلیفہ ہے، اس کے خلاف اجماع کی کوئی حیثیت نہیں،جس دن ثابت ہو جائے کہ فلاں اجماع امت قرآن کے خلاف ہے اسی لمحے وہ اجماع کالعدم ہو جائے گا،اسی طرح قرآن کریم کے خلاف کسی قولی تواتر کی بھی کوئی حیثیت نہیں،