مختصر مختصر اپریل 1, 2021 by ameen اللہ کے جوار رحمت میں جگہ مانگنے والے اصل میں اللہ کے پڑوس میں جگہ مانگ رہے ہوتے ہیں ،کیونکہ اللہ پاک کی صفات اس کی ذات کا حصہ ہیں تو رحمت کا پڑوس رب العالمین کا پڑوس ہے۔۔ قاری حنیف ڈار