momin aur munafiq-by qari mohammad hanif dar-29/3/2013
مومن اور منافق میں عملی اور نظریاتی فرق،،، Source
مومن اور منافق میں عملی اور نظریاتی فرق،،، Source
قرآن ھر دور کا معجزہ ھے،جس طرح نبیﷺ ھر دور کے رسول ھیں،،اور اسکا تکوینی اعجاز ھماری توجہ چاھتا ھے،، Source
رب کے پڑوس کے میں رھنے والوں کے اخلاق کا امتحان Source
فتنہ،اولاد اور الماری،،جوان اولاد جس عذاب میں مبتلا ہے،،کہیں اس کا سبب ہماری تربیت میں خامی تو نہیں؟ ہم نے اولاد میں اسلام اگانے اور اس کو پھلدار درخت بنانے کی بجائے ،،اسلام ٹھونسنے کی پالیسی اپنائی،، Source
ھدایت کی مختلف اقسام اور تقوے کی حقیقت ،، ھر شخص کو اتنا تقوی اور ھدایت ضرور دی گئی ھے کہ جو رب کی تلاش میں کفایت کرتی ھے، اور نشانات کے ذریعے راہنمائی کچھ اسطرح کی گئی ھے کہ معمولی فہم کا آدمی بھی رب کے در تک پہنچ جائے ! Source
توبہ شیطان کے خلاف سرپرائز ہتھیار ھے ،،جب انسان پلٹتا ھے تو پروردگار اس کے گناہ لے کر نیکیاں دے دیتا ھے، انسان کوئی ناقابلِ استعمال مخلوق نہیں کہ ایک گناہ ھوا اور اٹھا کر پھینک دیا،،اللہ اس کا آخری سانس تک انتظار کرتا ھے، Source
دعا کے بعد صبر اور اعتماد کے ساتھ معاملات کو اللہ کی حکمت کے سپرد کر دینا چاھئے اور اللہ پاک کو افراتفری میں نہیں ڈالنا چاھئے،،کہ میرا کام میرے ٹائم فریم اور طریقے کے مطابق ھی ھونا چاھئے ! Source
اسلام میں عبادات کا مقصد کیا ھے- رمضان کی روشنی میں ! Source
حقیقی مومن کیسے ھوتے ھیں،اور ایمان اور نماز کا آپس میں کیا اور کتنا اھم تعلق ھے؟ Source