hajj aur anaa – By Qari Hanif Dar,4/10/2013
حج میں علامتی طور پران سارے مراحل سے گزارا جاتا ھے جن سے حضرت آدم علیہ السلام گزارے گئے ! Source
حج میں علامتی طور پران سارے مراحل سے گزارا جاتا ھے جن سے حضرت آدم علیہ السلام گزارے گئے ! Source
ھر مذھب کسی انسان کی تلاش میں ھے،جس میں انسانیت نہیں اس شخص کی ضرورت کسی مذھب کو بھی نہیں ! Source
اللہ تک پہنچنے کا شارٹ رستہ خود انسان ھے،، انسان جب خود کو بھولا تو اللہ کی تلاش بہت طویل ھوگئ Source
اپنے ایمان کے ساتھ ایک ملاقات ِ،، رب سے ملاقات سے پہلے بہت ضروری ھے Source
دین کی بنیاد اخلاق پر ھے،جس میں حیاء باقی نہیں قانون اسے منافق تو بنا سکتا ھے، حقیقی متقی نہیں بنا سکتا ! Source
انسان دو ھی منزلوں کا مسافر ھے ! جنت یا دوزخ ،، پلیز اپنے بورڈنگ کارڈز چیک کر لیں Source
پیناڈول پیناڈول کے ورد سے درد نہیں جاتا اور روٹی روٹی کے ورد سے بھوک نہیں مٹتی ! چوں بجاں در رفت جاں دیگر شود, قرآن اندر جائے گا تو اندر بدلے گا ! Source
اللہ قدرت رکھنے کے باوجود اپنے دشمنوں سے خود ھی کیوں نہیں نمٹ لیتا ،اس اھم سوال کا جواب بھی بہت اھم نھے Source
جو مومن ھے وہ ھر وقت معرض امتحان میں ھے ! بے فکر وھی ھے جو منافق ھے !! Source