hadees e jibreel.by qari mohammad hanif dar,25/1/2013

عمل کی کمزوری کسی کو کافر نہیں کرتی جب تک اسلام کوترک کرنے کا اعلان نہ کرے یا ضروریاتِ خمسہ کا انکار کرے،،،جسطرح عمل کی خوبی کسی کو مسلمان نہیں کرتی جب تک کہ اسلام میں داخلے کا اعلان نہ کرے Source

Muqam E Risalat,By Qari Hanif Dar,17/1/2020

واعلموا ان فیکم رسول اللہ ـ اچھی طرح جان لو کہ تمہارے اندر یہ جو ہستی ہے ناں ، یہ اللہ کے رسول ﷺ ہیں ـ یہ بات صحابہؓ کو کہی گئ ہے کہ محمد ﷺ کسی کے بھتیجے اور کسی کے داماد ہیں ، رشتے میں داماد اور بھتیجا چھوٹے رشتے ہوتے ہیں مگر … Read more

موسی علیہ السلام ایک مظلوم رسول !

اصول یہ ھے کہ پیغمبرعلیہم و علی رسولنا الصلوۃ والسلام جس جگہ فوت ھوتے ھیں وھیں اسی جگہ دفن ھوتے ھیں – چاہے وہ گھر ھو یا صحراء ھو- دوسرا یہ کہ رسول کو کپڑوں سمیت غسل دیا جاتا ھے ان کے کپڑے نہیں اتارے جاتے – لیکن اگر آپ کے راوی قوی ھوں تو … Read more