Ahl e Kitab- By Qari Hanif Dar,3/1/2020
ہر امت سے اس کی کتاب اور شریعت کے بارے میں سوال ہو گا ،، نصاب پر عمل کرنے والا نجات پا جائے گا ـ Source
ہر امت سے اس کی کتاب اور شریعت کے بارے میں سوال ہو گا ،، نصاب پر عمل کرنے والا نجات پا جائے گا ـ Source
شرک کے بعد سب سے بڑا گناہ کسی بھی جان کو ناحق قتل کرنا ہے اگرچہ اس کا تعلق کسی بھی مذھب سے ہو ـ Source
ان کے روزے کی چوکھٹ عطا ھو ،میرے مولا یہ میری دعا ھے ! کوئی پوچھے تو یہ کہہ سکوں میں ، بابِ جبریل میرا پتہ ھے ! Source
نفسِ انسانی مرتا نہیں بلکہ انسان کی آخری سانس تک دھینگا مشتی جاری رکھتا ھے،نوٹ فرما لیں Source
دنیا میں ھر چیز کو ناپنے تولنے کا پیمانہ ایجاد کر لیا گیا ھے- انسانی زندگی کے لئے گیج یا پیمانہ سنتِ رسول ﷺ ھے ،، Source
انسانی جان کی حرمت کعبے سے بھی زیادہ ھے ـ اور قاتل ملعون اور مخلد فی النار ھے Source
اس دن مال کام آئے گا نہ بیٹے ،، سوائے اس کے کہ جو قلبِ سلیم لے کر رب کے حضور حاضر ھو گیا ، Source
شرک کے بعد سب سے بد ترین جرم کسی انسانی جان کا قتل کرنا ھے ! Source
نمازِ عشق یہ ھے کہ مسجود سامنے محسوس ھو، اور بندہ پگھل کر اپنا ،سب کھوٹ نکال دے اور اپنے سب مسائل اس کے سامنے رکھ کر مطمئن ھو جائے Source