Maqsad e Hayat – By Qari Hanif Dar,2/5/2014
اس زندگی کا مقصد پہلے دن سے ھی امتحان ھے! حشر میں اصل زندگی کے حقداروں کا اعلان کیا جائے گا ! Source
اس زندگی کا مقصد پہلے دن سے ھی امتحان ھے! حشر میں اصل زندگی کے حقداروں کا اعلان کیا جائے گا ! Source
انبیاءِ کرام اللہ پاک کے حکم پر پوری امت کو ساتھ لے کر چلے ہیں ، چاھے وہ کردار کے لحاظ سے جیسے بھی تھے ـ Source
دنیا کی اس دلدل سے دل کو سالم بچا کر رب کے حضور پیش ہو جانا ہی اصل امتحان ہے ، ورنہ بقول شاعر ؎ ہوس چھپ چھپ کے سینوں میں بنا لیتی ہے تصویریں ـ Source
نبئ کریم ﷺ کے اس امت پر چار حقوق ، ایمان ، عزت و توقیر، مشن میں نصرت ، اور آپ کی لائی گئ کتاب کا اتباع Source
Murder of an Human being without Right is like Murder of All Mankind Source