Seerat ul Nabi- 2 By Qari Hanif Dar,1/1/2015
اسلام ھر دور کا دین ھے ، اسے اپنے دور،اپنے ملک اور اپنے قبیلے کا قیدی مت بنایئے ! Source
اسلام ھر دور کا دین ھے ، اسے اپنے دور،اپنے ملک اور اپنے قبیلے کا قیدی مت بنایئے ! Source
نیکی میں مسابقت ایمان کے ساتھ اللہ سے محبت کا مظھر بھی ھے Source
حقیقی اور آخری گھر آخرت میں ھی ھے ، دنیا سے ھم بس ٹرانزٹ فیز میں سے گزر رھے ھیں ،، Source
اسلام دین فطرت ھے اور اس کا ھر تقاضہ انسانی فطرت سے ھم آھنگ ھے، جبکہ انسان کا ضمیر اس کا گواہ ھے Source
مومن مومن کابھائی ہے ، اور جسے مومن سے محبت نہیں وہ شاید حقیقی مومن ہی نہیں ـ لا تدخلون الجنۃ حتی تومنوا ولا تومنوا حتی تحابوا ، Source
قرآن کریم میں بیان کردہ مومنین کی صفات ہم نے یہیں اسی دنیا میں یہ سانس چلتے ھوئے اپنے اندر پیدا کرنی ہیں ، قبر میں تو جیسے دفنائے جائیں گے ویسے ہی اٹھیں گے ـ اس لئے عبادات کا یہ پیکیج استعمال فرما کر ان صفات کو اپنے اندر پیدا کرنے کی سعی فرمائیں … Read more
انفاق فی سبیل اللہ آخرت پر ایمان و یقین کا سب سے بڑا ثبوت ہے ، باقی سب رسوم بس عادت بن کر رہ جاتی ہیں ـ Source