Home Sweet Home – By Qari Hanif Dar, 7/7/2017
گھر اللہ پاک کی نعمت ہے اس کی قدر کریں یہ آنے والی نسلوں کی امانت ہے ! Source
گھر اللہ پاک کی نعمت ہے اس کی قدر کریں یہ آنے والی نسلوں کی امانت ہے ! Source
انبیاء کیوں اور کیسے گناھوں سے پاک ہیں ! Source
اھلِ ایماں کی دو اقسام ہیں، اصحاب الیمین اور السابقون ، سابقون تعداد میں کم مگر اجر میں عظیم ہیں Source
مال اور اولاد آزمائش کا جوڑا ھے جس طرح نماز اور زکوۃ جوڑا ھے ، اس آزمائش میں کامیابی پر انعام بھی بہت بڑا ہے ـ Source
دعا اللہ پاک کا حق اور ہمارا فرض ہے اور اس کا بہترین موقع وہ ھے جب ہم اللہ کے حضور نمازمیں دو زانو بیٹھے ہوتے ہیں ، یا جب ہم سجدے میں ہوتے ہیں Source
جب اللہ پاک ہماری عبادت سمیت ہر ضرورت سے بےنیاز ہے تو ہم اس سے اپنی تابعداری اور ایمان و محبت کیسے ثابت کریں ؟ اس کے لئے شریعت مقرر کی گئ جو ہماری ضرورت ہے نہ کہ اللہ کی ضرورت ـ Source
رسول کو اپنی امت جیسی بھی ھے ساتھ لے کر آنے کا حکم ہے ـ اسی لئے رسول اللہ ﷺ نے منافقین کی گستاخیوں کے باوجود ان کی تکفیر نہیں کی ، گنہگار سے گنہگار کی بھی کسی نہ کسی نیکی کو سامنے رکھ کر اس کی تعریف و توصیف کر دی Source
وہ نیکی جو انسانیت کی خدمت کی صورت میں کی جائے اور جو لوگوں کی نفع رسانی کے لئے ہو اللہ کے نزدیک اس کا الگ مقام ہے Source
اتمام حجت کے لئے کردار کی اہمیت بنیادی ہے ، بےکردار کی تبلیغ خود اس کے خلاف اتمام حجت ہے ـ اے ایمان والو وہ بات کہتے کیوں ہو جو کرتے نہیں ، اللہ کے نزدیک یہ بڑی بیزاری کی بات ہے کہ تم وہ کہو جو کرتے نہیں ! Source
ایمان و یقین کے بعد اللہ کی سب سے بڑی نعمت عافیت ہے ! Source