Qalb E Saleem- By Qari Hanif Dar,28/12/2018
دنیا کی اس دلدل سے دل کو سالم بچا کر رب کے حضور پیش ہو جانا ہی اصل امتحان ہے ، ورنہ بقول شاعر ؎ ہوس چھپ چھپ کے سینوں میں بنا لیتی ہے تصویریں ـ Source
دنیا کی اس دلدل سے دل کو سالم بچا کر رب کے حضور پیش ہو جانا ہی اصل امتحان ہے ، ورنہ بقول شاعر ؎ ہوس چھپ چھپ کے سینوں میں بنا لیتی ہے تصویریں ـ Source
خیر اور شر کرنے کی قدرت اور ارادہ ایک ھی خدا کا ودیعت کردہ ھے – اور یہ دنوں چیزیں یعنی خیر و شر ھر جگہ دستیاب بھی رھیں گی قیامت تک تا کہ انسانیت امتحان سے گزرے- Source
استخارے کو گھر اجاڑنے کے لئے استعمال نہ کیا جائے، استخارہ صرف دعائے خیر ھے ،اس کا خوابوں کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ! Source
ایمانیات صرف چند ھیں جنہیں ھر پڑھا لکھا اور ان پڑھ یاد رکھ سکتا ھے Source
نبئ کریم ﷺ کے اس امت پر چار حقوق ، ایمان ، عزت و توقیر، مشن میں نصرت ، اور آپ کی لائی گئ کتاب کا اتباع Source
خواتین کے مقام و مرتبے ، فہم و فراست اور قوت فیصلہ پر قرآنِ حکیم کےسبق آموز تبصرے Source