Hanif dar
Insan Ki Haqeeqat- By Qari Hanif Dar, 1/6/2018
ہمارے اجسام وہ گھڑے ہیں جن کو بھرنے کے لئے ہماری روح بھیجی گئ ہے ـ مگر اس پنگھٹ کی راہ نہایت دشوار ہے Source
Dunya ki Haqeeqat , Qari Hanif Dar, 30/6/2017
ھم خالی ہاتھ آئے تھے اور خالی ہاتھ جائیں گے ، جو دیا گیا ھے وہ ھمارا دل دیکھنے کے لئے دیا گیا ، یہی ھمارا امتحان ھے Source
Islam Aur Zindagi – By Qari Hanif Dar,29/7/2016
نبئ کریم ﷺ کی بعثت کے ساتھ ھی دنیا اخلاقی طور پر مکمل ھو گئ ھے ، اس کے بعد بس زوال ھی زوال ھے، جبکہ مادی طور پر ابھی اپنی تکمیل کا سفر طے کر رھی ھے،، Source
Ladies Etekaf – Qari Hanif Dar, 16/6/2017
خواتین کا گھر کا اعتکاف نماز کی طرح مسجد کے اعتکاف سے بہتر ھے ، نماز میں جو عورت سے پردہ مطلوب ھے وہ اعتکاف میں ڈھیلا کیونکر ھو گیا ؟ Source
maut ka manzar-By Qari Hanif Dar,18/11/2013
موت ایک حقیقت ھے جس کا سامنا سوچ سمجھ کر اور پلاننگ کے ساتھ کرنا چاھئے ! نہ کہ کسی حادثے کی طرح اچانک اس سے دوچار ھو جانا چاھئے ! Source
talaq k masayl 2-By Qari Hanif Dar,22/4/2011
ظلاق کے مسائل سے آگاھی دین اور دنیا کی بربادی سے بچنے کے لئے بہت ضروری ھے Source