islam aur fard By Qari Hanif Dar,9/11/2018
انفاق ہو یا تبلیغ یہ فرد کی ذات سے شروع ہوتے ہیں اور پھر گھر اور رشتے داروں سے ہوتے ہوئے معاشرے تک رسائی حاصل کرتے ہیں Source
انفاق ہو یا تبلیغ یہ فرد کی ذات سے شروع ہوتے ہیں اور پھر گھر اور رشتے داروں سے ہوتے ہوئے معاشرے تک رسائی حاصل کرتے ہیں Source
زباں گنگ ھے کہ کیا کہوں ! ھاتھ سُن ھے کہ کیا لکھوں ! جب بندوں کو خدا بنایا جاتا ھے تو قریب ھے کہ آسمان پھٹ جائے ،زمیں شق ھو جائے اور پہاڑ ریزہ ریزہ ھو جائیں اللہ کے ڈر سے ! Source
جب تک مومن کے عمل کو اللہ کی محبت کا تڑکا نہ لگے تب تک اس کے عمل میں وزن نہیں ہوتا ـ قیامت کے دن اعمال گنے نہیں جائیں گے بلکہ تولے جائیں گے ، کسی کی ایک رکعت کسی کی پوری زندگی کی نمازوں سے زیادہ وزنی ہو گی ـ Source
زندگی اور موت کے درمیان کا فاصلہ اس شان سے طے کرنا چاہیے کہ زندگی عش عش کر اٹھے – Source
قرآنِ حکیم ہی اس امت کو یکجا رکھ سکتا ہے اگر یہ امت اپنے اضافی تعارف اور شناختوں کو قرآن پر مسلط کرنا چھوڑ کر قرآن کی بھائی بندی کے اصول ’’انما المومنون اخوۃ ‘‘ کو اپنا لے ـ Source
لوگوں کے ساتھ کی گئ نیکی کو ہضم کرنے والا صبر موجود نہ ہو تو نیکی کو بدی میں تبدیل ہوتے دیر نہیں لگتی ـ Source