sunnat ki target killing-By Qari Hanif Dar,17/1/2014
نبئ پاک نے زندگی کے کسی شعبے میں کوئی خلا نہیں چھوڑا جسے اپنے عمل سے واضح نہ کردیا ھو ، سنت کو قتل کیئے بغیر کسی بدعت کے لئے کوئی جگہ نہیں نکلتی،ھر بدعت سنت کی قبر پر ایجاد کی جاتی ھے ! Source
نبئ پاک نے زندگی کے کسی شعبے میں کوئی خلا نہیں چھوڑا جسے اپنے عمل سے واضح نہ کردیا ھو ، سنت کو قتل کیئے بغیر کسی بدعت کے لئے کوئی جگہ نہیں نکلتی،ھر بدعت سنت کی قبر پر ایجاد کی جاتی ھے ! Source
اللہ کے ولی کون ھوتے ھیں،، کیسے ھوتے ھیں، کہاں ھوتے ھیں ؟؟؟ Source
نبیﷺ کے ساتھ حقیقی تعلق کا فوری فائدہ یہ ھوتا ھے کہ کردار میں فوری تبدیلی نظر آتی ھے،، اگر ایسا نہیں ھے تو ھمیں اپنے ایمان کا دوبارہ جائزہ لینا چاھئے ! Source
میاں بیوی، والدین اور اولاد ھم سب ایک دوسرے کے لئے فتنہ اور آزمائش ہیں ـ و جعلنا بعضکم لبعض فتنہ ،أتصبرون ؟ Source
سود کے معاملے میں اللہ اور رسولﷺ سے جنگ کا مقصد کیا ہے ؟ Source
امتی تو نبی کا تعارف ھوتا ھے جیسے فروٹ اپنے درخت کا تعارف ھوتا ھے ، کاش ہمیں اپنے نبی ﷺ کی عزت کا ہی کوئی پاس ھوتا Source
موت کے وقت انسان کی ” بارگیننگ ” کی لا حاصل کوشش ! Source
destiny of every creature is predestined and sealed except human being,,he is given options to make or break himself ,results ,ll be announced on the day of judgement , Source
ھر مسلمان اپنی ذات کو فوکس کر لے تو ایک دن میں سوا ارب مسلمان درست ھو سکتے ھیں Source