Iman aur Imtehan 2 By Qari Hanif Dar,11/4/2014
جو مومن ھے وہ ھر وقت معرض امتحان میں ھے ! بے فکر وھی ھے جو منافق ھے !! Source
جو مومن ھے وہ ھر وقت معرض امتحان میں ھے ! بے فکر وھی ھے جو منافق ھے !! Source
کیا ھمارا سماجی رویہ ھمارے ایمان کا گواہ ھے ؟ ایمان تو رویئے کا نام ھے !! Source
نیکی ایک مکمل پیکیج ھے جو زندگی کے ھر شعبے پر محیط ھے، نیک وھی ھے جو ھر شعبے میں نیک ھے ،، Source
اگر واقعی لوگ حشر میں ہمارے ایمان کے گواہ ھونگے تو پھر وہ ہمارے ایمان کو ہمارے عمل سے پہچان کر ہی تو گواہی دیں گے ، وہ غیب تو نہیں جانتے ـ Source
انسان کے کردار اور سیرت کی درستگی کے لئے ایمان بالآخرہ بنیادی اھمیت رکھتا ھے Source
اھلِ ایماں کی دو اقسام ہیں، اصحاب الیمین اور السابقون ، سابقون تعداد میں کم مگر اجر میں عظیم ہیں Source
action follows conviction and not knowledge Source
امتی تو نبی کا تعارف ھوتا ھے جیسے فروٹ اپنے درخت کا تعارف ھوتا ھے ، کاش ہمیں اپنے نبی ﷺ کی عزت کا ہی کوئی پاس ھوتا Source